" جگ گھومیا " (انگریزی: Toured the World ) ایک ہندی گانا ہے جو سنہ 2016 کی ہندوستانی فلم سلطان کا گانا ہے۔ گانا ارشاد کامل نے لکھا ہے ، وشال شیکھر نے اس کی موسیقی ترتیب دی ہے۔اس گانے کو فلم کے لیے راحت فتح علی خان نے گایا ہے۔ یہ گانا فلم کے لیے سلمان خان اور انوشکا شرما کی پر فلمایا گیا ہے۔ اس گانے کا سلمان خان کا آڈیو ورژن بھی ہے اور انوکا شرما کے لیے اس گانے کو نیہا بھاسن نے گایا ہے۔ [1] [2] [3]

""
گیت از
از البم '
زبانہندی
طوالت4:41 (فلمی ورژن)
4:14 (نیہا بھاسن ورژن)
4:49 (سلمان خان ورژن)
لیبلوائے آر ایف میوزک
نغمہ سازوشال شیکھر
بول نگارارشاد کامل

تنقیدی استقبال

ترمیم

"فلبیٹ" نے گانے کو میلوڈک قرار دیا ہے۔ [2]

" زی نیوز " نے اپنے جائزے میں لکھا ہے ، موسم بہار کی ہوا کی طرح آرام دہ اور پرسکون ٹریک آپ اس کی گہرائی میں ڈوب جائے گے۔ ایک رومانٹک اور دل گرفتہ نمبر ، اسکرین کردار 'سلطان علی خان' ( سلمان ) کے 'عارفہ' ( انوشکا ) کے جذبات کا اظہار کرتا ہے۔ [1]

"پنک وِلا" کے مطابق یہ گانا جگ گھومیا بہترین گانا ہے۔ [3]

ایوارڈ

ترمیم

فلم فیئر ایوارڈز 2017 میں نیہا بھاسن کو "بہترین گلوکارہ کا ایوارڈ" دیا گیا [4]

سال ایوارڈ تقریب کیٹگری وصول کنندہ نتیجہ حوالہ جات
2016 مرچی میوزک ایوارڈز سال کا بہترین گانا - نامزد [5][6]
سال کا بہترین گلوکار راحت فتح علی خان
سال کی بہترین گلوکارہ نیہا بھاسن
سال کا بہترین میوزک کمپوزر وشال شیکھر
سال کا بہترین نغمہ نگار ارشاد کامل
راگ سے متاثر سال کا گانا -

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب Dhriti Sharma (9 June 2016)۔ "'Sultan': Salman Khan's version of 'Jag Ghoomeya' is a song so soothing you cannot miss!--Listen here"۔ زی نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017 
  2. ^ ا ب "Filmbeat Jag Ghoomeya music review"۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017 
  3. ^ ا ب Karishma Shetty (3 July 2017)۔ "Female Version of Jag Ghoomeya from Sultan Ft. Anushka Sharma is Mesmerizing!"۔ Pinkvilla۔ 19 فروری 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017 
  4. "Filmfare awards 2017 complete list"۔ Indianexpress.com۔ Express Web Desk, New Delhi۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2017 
  5. "MMA Mirchi Music Awards"۔ MMAMirchiMusicAwards۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018 
  6. "MMA Mirchi Music Awards"۔ MMAMirchiMusicAwards۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018 

بیرونی روابط

ترمیم
بیرونی وڈیو
  مکمل گانا یوٹیوب پر
  گیت کے بول کے ساتھ یوٹیوب پر
  نیہا بھاسن ورژن یوٹیوب پر
  سلمان خان ورژن یوٹیوب پر