جیسنٹا اور فرانسسکو مارٹو
مقدس فرانسسکو ڈی جیسس مارٹو (11 جون 1908ء – 4 اپریل 1919ء)، ان کی ہمشیرہ مقدسہ جیسنٹا ڈی جیسس مارٹو (11 مارچ 1910ء – 20 فروری 1920ء) اور اِن دونوں کی کزن لوسیا سینٹوس (1907ء–2005ء) الجستریل، فاطمہ، پرتگال کے مقامی بچے تھے جنھوں نے مریم سے ملاقات کی تھی اور جن کو کنواری مریم نے تین راز عطا کیے تھے۔ روایات کے مطابق مریم مسلسل چھ بار ان بچوں کے سامنے ظاہر ہوئی تھیں۔[1]
مقدسین فرانسسکو اور جیسنٹا مارٹو | |
---|---|
جیسنٹا (دائیں) اور فرانسسکو (بائیں) مارٹو کی تصویر | |
پیدائش | 11 جون 1908 (فرانسسکو) 11 مارچ 1910 (جیسنٹا) الجستریل، فاطمہ، اوورم، پرتگال |
وفات | 4 اپریل 1919 الجستریل، فاطمہ، پرتگیز (فرانسسکو) 20 فروری 1920 (عمر 9 سال) لزبن، پرتگیز (جیسنٹا) | (عمر 10 سال)
سعادت ابدی | 13 مئی 2000ء, سینکیوٹری فاطمہ، فاطمہ، پرتگال بدست بطریق اعظم یوحنا پولس دوم |
قداست | 13 مئی 2017ء, سینکیوٹری فاطمہ، فاطمہ، پرتگال بدست بطریق اعظم فرانسس اول |
مزار | سینکیوٹری فاطمہ، فاطمہ، پرتگال |
تہوار | 20 فروری |
سرپرستی |
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جیسنٹا اور فرانسسکو مارٹو ای-ڈبلیو-ٹی-این، اخذ کردہ بتاریخ 11 جولائی 2017ء