جیسن ناظم الدین محمد (انگریزی: Jason Mohammed)(پیدائش: 23 ستمبر 1986ء بمقام ٹرینیڈاڈویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے ایک کھلاڑی ہیں جو ایک روزہ کرکٹ، فرسٹ کلاس کرکٹ اور لسٹ اے کرکٹ کھیلتے ہیں۔[1]

جیسن محمد
ذاتی معلومات
مکمل نامجیسن ناظم الدین محمد
پیدائش (1986-09-23) 23 ستمبر 1986 (عمر 37 برس)
ٹرینیڈاڈ، ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف اسپن گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 163)11 دستمبر 2011  بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ27 ستمبر 2017  بمقابلہ  انگلینڈ
ایک روزہ شرٹ نمبر.93
پہلا ٹی20 (کیپ 67)1 اپریل 2017  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی205 جون 2017  بمقابلہ  افغانستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2006-ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو
2017-گیانا ایمیزون واریرز (اسکواڈ نمبر. 3)
2019سینٹ کٹس اور نیوس پیٹریاٹس
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 20 62 66 5
رنز بنائے 476 2721 1826 59
بیٹنگ اوسط 29.75 26.94 39.69 59.00
100s/50s 0/4 5/11 2/13 0/0
ٹاپ اسکور 91* 220 117* 23*
گیندیں کرائیں 120 1937 606 6
وکٹ 0 25 12 0
بالنگ اوسط 28.40 36.16 -
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/41 3/19 -
کیچ/سٹمپ 1/– 64/– 14/– 0/-
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 29 ستمبر 2017

بین الاقوامی اعزازات ترمیم

ایک روزہ کرکٹ میں مین آف دی میچ ایوارڈ ترمیم

عدد بالمقابل بمقام تاریخ میچ کی کارکردگی نتیجہ
1 پاکستان پروویڈنس اسٹیڈیم، گیانا 7 اپریل 2017 91* (58 گیندیں، 11x4, 3x6)   ویسٹ انڈیز 4 وکٹ سے جیتا،[2]

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "جیسن محمد"۔ www.cricketarchive.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2010 
  2. "پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز، پہلا ایک روزہ: ویسٹ انڈیز بمقابلہ پاکستان بمقام پروویڈنس اسٹیڈیم، 7 اپریل 2017"۔ کرک انفو۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اپریل 2017