جیمز کونولی
جیمز کونولی( James Connolly) کا تعلق آئرلینڈ سے تھا۔ وہ آئرلینڈ پہ برطانیہ کے قبضے کے خلاف جدو جہد کر رہے تھے، جس کی پاداش میں ایک فائرنگ سکواڈ سے بیسیوں فائر اکٹھے فائر کر کے قتل کیا گیا۔جس وقت انھیں سزائے موت دی وہ سخت بیمار تھے اور بستر سے اٹھ تک نہ سکتے تھے۔ان کو سٹریچر پہ ڈال کر قتل گاہ منتقل کیا گیا۔ بیماری کی وجہ سے وہ بیٹھ نہیں سکتا تھا تو اسے کرسی سے باندھ کر فائرنگ سکواڈ کے سامنے بٹھا کر اس پہ اکٹھے بیسیوں گولیوں کی بوچھاڑ کر کے قتل کر دیا گیا۔۔
جیمز کونولی | |
---|---|
(آئرستانی میں: Séamas Ó Conghaile)،(انگریزی میں: James Connolly) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 جون 1868ء [1][2][3][4][5][6] ایڈنبرا [7] |
وفات | 12 مئی 1916ء (48 سال)[1][2][3][4][5] ڈبلن [8] |
وجہ وفات | گولی کی زد |
طرز وفات | سزائے موت |
شہریت | متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہرِ اسپرانٹو ، سیاست دان ، ٹریڈ یونین پسند |
پیشہ ورانہ زبان | اسپرانٹو ، انگریزی [9] |
عسکری خدمات | |
شاخ | برطانوی فوج |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب ربط: https://d-nb.info/gnd/118521837 — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12079431f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/James-Connolly — بنام: James Connolly — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w638044z — بنام: James Connolly — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/4276 — بنام: James Connolly — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Dictionary of Irish Biography — بنام: James Connolly — Dictionary of Irish Biography ID: https://doi.org/10.3318/dib.001953.v1
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118521837 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118521837 — اخذ شدہ بتاریخ: 31 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb12079431f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ