جیمس گنڈولفینی (ستمبر 18، 1961ء-جون 19، 2013ء)ہالی وڈ کے معروف امریکی اداکار تھے جو فلم ’سوپرانوز‘ میں اپنے یادگار کردار کے لیے کافی مشہور رہے۔

جیمس گنڈولفینی
(انگریزی میں: James Gandolfini ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Gandolfini in 2007

معلومات شخصیت
پیدائشی نام James Joseph Gandolfini, Jr.
پیدائش 18 ستمبر 1961(1961-09-18)
ویسٹووڈ، نیو جرسی, United States
وفات جون 19، 2013(2013-60-19) (عمر  51 سال)
روم, Italy
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ریاستہائے متحدہ امریکا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.84 میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
زوجہ Marcy Wudarski (شادی. 1999; div 2002)
Deborah Lin (شادی. 2008; his death 2013)
اولاد 2
تعداد اولاد 2   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی روٹگیرز یونیورسٹی
لی اسٹریسبرگ ٹھیٹر اینڈ فلم انسٹی ٹیوٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ Actor, producer
مادری زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسکرین ایکٹرز گلڈ اعزاز (2000)
 گولڈن گلوب اعزاز (2000)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
ٹونی ایوارڈ برائے کھیل کا بہترین اداکار (2009)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی

ترمیم

گنڈولفینی 1961 میں نیوجرسی کے ویسٹ وڈ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اطالوی نسل کے تھے۔ ان کی ماں اسکول میں ڈنر تیار کرتی تھیں جبکہ ان کے والد پہلے اینٹ بناتے تھے بعد میں اسکول کے کیئر ٹیکر بن گئے تھے۔

گنڈولفینی گریجوئیشن کے بعد نیویارک منتقل ہو گئے اور 1992 میں انھیں فلم ’اے سٹریٹ کار نیمڈ ڈیزائر‘ میں ایک کردار نبھانے کا موقع ملا اور یہیں سے ان کا فلمی کیريئر شروع ہوا۔

  1. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/13800547