جین بیپتستے بائیوت
ویکیمیڈیا زمرہ
جین بپتستے بیو ( /ˈbiːoʊ, ˈbjoʊ/ فرانسیسی: [bjo]؛ 21 اپریل، 1774 – 3 فروری، 1862) ایک فرانسیسی طبیعیات دان، ماہر فلکیات اور ریاضی دان تھا جس نے فیلکس ساورت کے ساتھ مل کر بایوٹ۔ساورت کا مقناطیس سکونی قانون تجویز کیا اور اس طرح شہابیوں کی حقیقت سامنے لائے، ایک ابتدائی غبارے کی پرواز کی اور لہروں کی قطبیت کا مطالعہ کیا۔ [1]
جین بیپتستے بائیوت | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Jean-Baptiste Biot) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 اپریل 1774ء [1][2][3][4][5][6][7] پیرس [8] |
وفات | 3 فروری 1862ء (88 سال)[1][2][4][5][6][7][9] پیرس [8] |
مدفن | مونپارناس قبرستان |
شہریت | فرانس [10] |
رکن | رائل سوسائٹی ، فرانسیسی اکیڈمی [11]، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، باوارین اکیڈمی آف سائنس اینڈ ہیومنٹیز |
عملی زندگی | |
مادر علمی | پولی ٹیکنک اسکول ایکولے دیس پونتس پیرس ٹیک |
استاذ | گسپارڈ مونگے[12] |
پیشہ | ریاضی دان ، طبیعیات دان ، ماہر فلکیات ، سول انجیئنر ، انجینئر ، پروفیسر [13]، منجم |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [1] |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
اعزازات | |
تمغا رمفورڈ (1840)[14] فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز کمانڈر آف دی لیجین آف اونر آرڈر آف میرٹ فار آرٹس اینڈ سائنس |
|
دستخط | |
درستی - ترمیم |
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12150160s — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12150160s — اخذ شدہ بتاریخ: 22 اگست 2017
- ↑ Léonore ID: http://www.culture.gouv.fr/public/mistral/leonore_fr?ACTION=CHERCHER&FIELD_1=COTE&VALUE_1=LH//243/79 — بنام: Jean Baptiste Biot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Jean-Baptiste-Biot — بنام: Jean-Baptiste Biot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65b0ssn — بنام: Jean-Baptiste Biot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/biot-jean-baptiste — بنام: Jean-Baptiste Biot — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0010169.xml — بنام: Jean-Baptiste Biot
- ^ ا ب Accademia delle Scienze di Torino ID: https://www.accademiadellescienze.it/accademia/soci/jean-baptiste-biot — اخذ شدہ بتاریخ: 1 دسمبر 2020
- ↑ GeneaStar person ID: https://www.geneastar.org/genealogie/?refcelebrite=biotjean — بنام: Jean-Baptiste Biot
- ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/393137 — اخذ شدہ بتاریخ: 13 جون 2020
- ↑ https://www.academie-francaise.fr/les-immortels/jean-baptiste-biot?fauteuil=12&election=10-04-1856 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 جون 2022
- ↑ جان جے۔ اوکونر، ایڈمنڈ ایف۔ روبرٹسن، "جین بیپتستے بائیوت"، مک ٹیوٹر ہسٹری آف میتھ میٹکس آرکائیو، یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز.
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://www.college-de-france.fr/media/chaires-et-professeurs/UPL3451746530003663772_LISTE_DES_PROFESSEURS.pdf
- ↑ https://royalsociety.org/grants-schemes-awards/awards/rumford-medal/
بائیوٹ (برقی رو کا ایک سی جی ایس یونٹ)، معدنی بائیوٹائٹ اور مشرقی گرین لینڈ میں کیپ بائیوٹ کا نام ان کے اعزاز میں رکھا گیا۔