جیکولین فرنینڈز

سری لنکن-بحرینی فلمی اداکارہ

جیکولین فرنینڈز (انگریزی: Jacqueline Fernandez) (ولادت: 11 اگست 1985) ایک سری لنکن-بحرینی فلمی اداکارہ اور سابقہ ماڈل ہیں جو زیادہ تر ہندی زبان میں بننے والی فلموں میں کام کرتی ہیں۔[3] جیکولین فرنینڈز 2006 کی مس یونیورس سری لنکا کی فاتح ہیں۔ انھوں نے بالی ووڈ میں فلم علاءالدین سے بالی ووڈ میں قدم رکھا اور تب سے انھوں نے انڈسٹری میں کیریئر قائم کیا۔ وہ کینیڈا، سری لنکا اور ملائیشیائی نسل کے خاندان میں پیدا ہوئیں ، فرنینڈیز کی پرورش بحرین میں ہوئی۔

جیکولین فرنینڈز
(انگریزی میں: Jacqueline Fernandez ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیکولین فرنینڈز 2013 میں فیشن کے ایک ریمپ پر

معلومات شخصیت
پیدائش (1985-08-11) 11 اگست 1985 (عمر 38 برس)
منامہ، بحرین
قومیت سری لنکن
مذہب کیتھولک ازم [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ سڈنی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ، ماڈل
پیشہ ورانہ زبان انگریزی ،  ہسپانوی ،  فرانسیسی ،  ہندی ،  عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دور فعالیت 2006–تاحال
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

جیکولین فرنینڈز 11 اگست 1985 کو بحرین کے منامہ میں پیدا ہوئیں تھیں۔[4][5] اک کے والد ایلروئے فرنینڈیز سری لنکن برگر ہیں اور ان کی والدہ کم ملائیشیائی اور کینیڈا کی نسل کی ہیں۔[6] ان کے نانا کینیڈا کے ہیں اور ان کے پر دادا بھارت کے گوا سے تھے۔[5]

ذاتی زندگی ترمیم

جیکولین فرنینڈز اپنے خاندان کے آس پاس ہی رہتی ہیں۔[7] وہ کہتی ہیں: "میں انھیں ہر روز بہت یاد کرتی ہوں۔ آپ کو یہ احساس نہیں ہوتا ہے کہ آپ جب گھر سے دور رہتے ہیں تو زندگی کتنی مشکل ہوتی ہے۔ اسی کے ساتھ ، ان سے دور رہنے سے مجھے زیادہ ذمہ دار کا احساس ہوتا ہے۔[8] 2008 میں، فرنانڈیز نے بحرین کے شہزادہ حسن بن راشد آل خلیفہ سے ڈیٹنگ شروع کی، جس سے ان کی ملاقات ایک باہمی دوست کی پارٹی میں ہوئی تھی۔ دونوں 2011 میں الگ ہو گئے تھے۔[9][10]

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.deccanchronicle.com/entertainment/bollywood/180816/i-would-love-to-have-a-family-jacqueline-fernandez.html
  2. http://www.dnaindia.com/entertainment/report-jacqueline-fernandez-visits-family-in-bahrain-1601105
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Jacqueline Fernandez" 
  4. Rachel Lopez (23 December 2015)۔ "Guys get away with so much. Like food: Jacqueline Fernandez"۔ Hindustan Times۔ 21 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 اگست 2016 
  5. ^ ا ب Priya Gupta (25 December 2012)۔ "I would easily take a bullet for my family: Jacqueline"۔ The Times of India۔ 08 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2015 
  6. Anand Holla (27 July 2012)۔ "Jacqueline Fernandez's done with diets"۔ The Times of India۔ 06 مئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2015 
  7. Priya Gupta (25 December 2012)۔ "I would easily take a bullet for my family: Jacqueline"۔ The Times of India۔ 08 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2015 
  8. Melissa D'Costa (25 December 2014)۔ "I am in the mood to celebrate: Jacqueline Fernandez"۔ Daily News and Analysis۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2015 
  9. Tushar Joshi (9 June 2011)۔ "Jacqueline to marry prince from Bahrain?"۔ The Times of India۔ 17 اگست 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2015 
  10. Tushar Joshi (3 July 2011)۔ "Jacqueline, Bahraini prince break up!"۔ The Times of India۔ 12 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 04 ستمبر 2015