جیک رچرڈز (کرکٹر، پیدائش 1918ء)

جان لاسن رچرڈز (پیدائش:6 اکتوبر 1918ء)|(انتقال:2 نومبر 1944ء) ایک انگریز اول درجہ کرکٹ کھلاڑی اور برطانوی آرمی آفیسر تھے۔اکتوبر 1918ء میں ولیٹن میں پیدا ہوئے، رچرڈز کی تعلیم مون ماؤتھ اسکول اور سیلوین کالج، کیمبرج میں ہوئی جہاں انھوں نے کرکٹ سمیت کئی کھیل کھیلے۔ [1] وہ 1938ء میں سیلوین کالج میں داخل ہوا جہاں اس نے ریاضی پڑھا۔ [1] 24-26 مئی 1939ء کے درمیان رچرڈز نے یارکشائر کے خلاف کیمبرج کے لیے اپنی واحد اول درجہ میچ کھیلا جس میں وہ 2بار صفر پر بولڈ ہوئے اور کوئی رن حاصل نہیں کر سکے۔ [2] [3] [4]

جیک رچرڈز
ذاتی معلومات
پیدائش6 اکتوبر 1918(1918-10-06)
ولیٹن، سمرسیٹ، انگلینڈ
وفات2 نومبر 1944(1944-11-02) (عمر  26 سال)
گیلڈرلینڈ، جرمن مقبوضہ نیدرلینڈز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1939کیمبرج یونیورسٹی
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 1
رنز بنائے 0
بیٹنگ اوسط 0
100s/50s –/–
ٹاپ اسکور 0
گیندیں کرائیں 50
وکٹ
بالنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 0/18
کیچ/سٹمپ 0/0
ماخذ: Cricinfo، 6 اگست 2020

انتقال

ترمیم

رچرڈز 2 نومبر 1944ء کو دوسری جنگ عظیم کے دوران نیدرلینڈز میں مارے گئے تھے۔ ان  کی عمر 26 سال تھی۔انھیں جونکربوس وار قبرستان میں دفن کیا گیا تھا۔ [1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب پ McCrery، Nigel (2017)۔ The Coming Storm: Test and First-Class Cricketers Killed in World War Two۔ Barnsley: Pen & Sword۔ ص 531–535۔ ISBN:978-1-52670-695-9
  2. "First-Class Matches played by Jack Richards"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2020 
  3. "Cambridge University v Yorkshire in 1939"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2020 
  4. "Miscellaneous Matches played by Jack Richards"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 اگست 2020