جیک گنر ہیرون (پیدائش: 8 نومبر 1948ء سیلسبری - اب ہرارے) زمبابوے کے ایک سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ انھوں نے 1983ء کرکٹ ورلڈ کپ میں زمبابوے کے لیے اپنے تمام 6 ایک روزہ بین الاقوامی کھیلے۔ ہیرون نے 13 جون 1983ء کو نیو روڈ، ورسیسٹر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 73 گیندوں پر 12 رنز کی ایک روزہ تاریخ کی سب سے سلو اننگز کھیلی۔

جیک ہیرون
ذاتی معلومات
مکمل نامجیک گنر ہیرون
پیدائش (1948-11-08) 8 نومبر 1948 (عمر 75 برس)
ہرارے, زمبابوے
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 4)9 جون 1983  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ایک روزہ20 جون 1983  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 6 60 28
رنز بنائے 50 2830 763
بیٹنگ اوسط 8.33 26.20 30.52
سنچریاں/ففٹیاں –/– 5/13 2/3
ٹاپ اسکور 18 175 148*
گیندیں کرائیں 10
وکٹیں
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 1/– 39/– 6/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 12 اکتوبر 2013

حوالہ جات ترمیم