حافظ احسن چنہ انگریزی (Hafiz Ahsan Channa) (پیدائش: 12 اپریل 1900ء – وفات: 19 جون 1986ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے بڑے شاعر، عربی زبان اور فارسی زبان کے ممتاز عالم تھے۔ ان کی سندھی، عربی اور فارسی زبانوں میں تصانیف اور تالیف پر مبنی لاتعداد کتب شائع ہوئی۔

حافظ احسن چنہ
معلومات شخصیت
پیدائش 12 اپریل 1900ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع دادو ،  سندھ ،  برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 19 جون 1986ء (86 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ضلع دادو ،  سندھ ،  پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند
پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی ،  فارسی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

حالات زندگی

ترمیم

حافظ احسن چنہ 12 اپریل 1900ء کو برطانوی ہندوستان میں ضلع دادو سندھ کے گاؤں ملکانی شریف میں جمعہ خان چنہ کے گھر میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد احسن چنہ تھا۔ ادبی نام حافظ احسن چنہ تھا۔ بچپن میں ملکانی شریف میں عربی اور فارسی کی تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ قرآن شریف حفظ کیا۔ وہ 1921ء میں شاعری کے علاوہ تصنیف کی طرف راغب ہوئے۔ سندھ کے ممتاز عالم اور ادیب مرزا قلیچ بیگ اس کے استاد تھے۔ اس کی شاعری اورادبی مضامین حکومت سندھ کی جانب سے شائع ہونے والے جریدوں“ نئی زندگی”، “پیغام” اور ”اخبار تعلیم “کے علاوہ دوسرے جریدوں میں کثرت سے شائع ہوئے۔ اس نے نعت، حمد، قصیدہ، غزل، رباعی، نظم، بیت، قطعہ اور گیت کی اصناف پر طبع آزمائی کی۔ اس نے غزل کی دیوان بھی لکھی ہے۔ ان کی تصانیف لا تعداد ہیں مگر نمایاں کتب “رباعیات احسن”، “دیوان احسن”، “مظاہر مصطفوی”، “لطیفی لات”، “سوانح مخدوم بلاول” اور “شاہ جو پیغام” ہیں۔ آپ 19 جون 1986ء کو دادو میں انتقال کر گئے۔[1][2]

حوالہ جات

ترمیم