حبیب الرحمان (سیاستدان)
حبیب الرحمان ، ایک پاکستانی سیاست دان تھے جن کا تعلق کلپانی، گاگرہ ، ضلع بونیر سے تھا ۔ وہ 2013 سے 2018 تک خیبر پختونخوا اسمبلی میں زکوٰۃ و عشر، اوقاف، [1] اور مذہبی امور کے وزیر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔ [2]
حبیب الرحمان (سیاستدان) | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | 6 جنوری 1948ء |
وفات | 24 اپریل 2021ء (73 سال) |
وجہ وفات | کووڈ-19 |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | پاکستان |
جماعت | جماعت اسلامی پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Mr.Habib-Ur-Rahman"۔ www.pakp.gov.pk۔ 01 اکتوبر 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023
- ↑ "Mr. Habib-ur-Rahman Minister"۔ auqaf.kp.gov.pk۔ 13 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اکتوبر 2023