حب اذاراقی
وجہ تسمیہ
ترمیماذاراقی اس مرکب کا جزوِ خاص ہونے کی وجہ سے اِس نام سے موسوم ہے۔
استعمالات
ترمیمعصبی دردوں میں مفید ہے۔ وجع المفاصل، نقرس اور تمام اوجاع بدن کو فائدہ دیتی ہے۔ عصبی امراض مثلاً فالج، لقوہ، استرخاء ، ضعف اعصاب میں بھی سُودمند ہے۔
جزءِ خاص
ترمیماذاراقی
دیگر اجزاء مع طریقۂ تیاری
ترمیمدارچینی ،جائفل ، جاوتری، عود صلیب، قرنفل ہر ایک 10 گرام کچلہ مدبر 20 گرام۔ جملہ ادویہ کو پیس چھان کر عرق نانخواہ یا عرق پان میں خوب کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنائیں۔
مقدار خوراک
ترمیمایک سے دو گولی ہمراہ آبِ تازہ۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ کتاب دستور المرکبات صفحہ 91
- ↑ "دستور المرکبات ( اوّل) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 16 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018
- ↑ "دستور المرکبات ( دوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 28 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018
- ↑ "دستور المرکبات ( سوّم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018
- ↑ "دستور المرکبات ( چہارم) - اقبال احمد قاسمی - بزم اردو لائبریریبزم اردو لائبریری"۔ 22 مئی 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018
- ↑ کتاب دستور المرکبات
بیرونی روابط
ترمیم- دیکھیے دستور المرکبات حصہ اولآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- دیکھیے دستور المرکبات حصہ دومآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- دیکھیے دستور المرکبات حصہ سومآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- دیکھیے دستور المرکبات حصہ چہارمآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ lib.bazmeurdu.net (Error: unknown archive URL)
- ڈاؤن لوڈ کتاب دستور المرکبات