امام علی کا حرم (عربی:حَرَم ٱلْإِمَام عَلِيّ)، جسے مسجد علی بھی کہا جاتا ہے(عربی: مَسْجِد عَلِيّ)۔ جسے بہت سے مسلمان سمجھتے ہیں کہ خلیفہ اور امام علی ابن ابی طالب کی قبر ہے، یہ سنی اور شیعہ دونوں کے لیے مقدس ہے۔ وہ اسلامی پیغمبر محمد کے چچا زاد بھائی تھے اور بعد میں ان کے داماد بھی بنے۔ شیعہ حضرت علی کو اپنا پہلا امام مانتے ہیں اور سنی اسے اپنا چوتھا خلیفہ راشدہ مانتے ہیں۔[1] ہر سال لاکھوں زائرین مزار پر جاتے ہیں اور خلیفہ علی ابن ابی طالب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور عثمانی سلطان عبد العزیز نے چوتھے خلیفہ کے مقدس مقام کو تحائف بھی پیش کیے۔

حرم پاک امام علی
  • حَرَم ٱلْإِمَام عَلِيّ
  • Ḥaram al-Imām ‘Alī
امام علی مسجد، جہاں شیعہ کا خیال ہے کہ علی ابن ابو طالب دفن ہے۔
امام علی مسجد is located in Iraq
امام علی مسجد
عراق میں مقام
بنیادی معلومات
متناسقات31°59′46″N 44°18′51″E / 31.996111°N 44.314167°E / 31.996111; 44.314167
مذہبی انتساباسلام
رسمشیعہ
صدر مقامعراق
صوبہمحافظہ نجف
ملکعراق
مذہبی یا تنظیمی حالتمسجد اور مزار
حیثیتBuilt
سنہ تکمیل977 CE
گنبد1
گنبد کی اونچائی (داخلی)42 میٹر (138 فٹ)
مینار2
مینار کی بلندی38 میٹر (125 فٹ)
مزار/مقبرہ1

شیعہ عقیدے کے مطابق[2]، اس مسجد کے اندر حضرت علی کے ساتھ آدم و حوا اور نوح علیہ السلام دفن ہیں۔[2][3]

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Ali"، Wikipedia (بزبان انگریزی)، 2021-04-25، اخذ شدہ بتاریخ 28 اپریل 2021 
  2. ^ ا ب Ja'far ibn Qūlawayh al-Qummi (2008)۔ Kāmil al-Ziyārāt۔ Shiabooks.ca Press۔ صفحہ: 66–67 
  3. Al-Islam.org

سانچہ:شیعہ اسلام میں مقدس ترین مقامات