حزب الدعوۃ الاسلامیۃ (عربی: حزب الدعوة الإسلامية‎) عراق کی ایک سیاسی پارٹی ہے، اس پارٹی کی قیادت نوری المالکی کے پاس ہے جو 20 مئی 2006ء سے 8 ستمبر 2014ء تک عراق کے وزیر اعظم رہے۔ اس پارٹی نے ایرانی انقلاب نیز ایران عراق جنگ کے دوران روح اللہ خمینی کی پشت پناہی کی تھی، اس وقت بھی اس پارٹی کو اسلامی جمہوریہ کے ساتھ نظریاتی اختلافات کے باوجود تہران سے مالی معاونت ملتی ہے۔[1]


حزب الدعوة الإسلامية
صدرحیدر العبادی
بانیMohammed Sadiq Al-Qamousee
تاسیس1958؛ 66 برس قبل (1958)
صدر دفتربغداد
نظریاتIslamic democracy
Liberal conservatism
Right-wing populism
سیاسی حیثیتدایاں بازو
مذہباہل تشیع
قومی اشتراکState of Law Coalition
بین الاقوامی اشتراکنہیں
جماعت کا پرچم
ویب سائٹ
www.islamicdawaparty.org

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sawt al-Iraq, writing in Arabic, Informed Comment , 2007-05-14

بیرونی روابط

ترمیم