حسان دیاب
لبنانی سیاست دان
حسّان دیاب (پیدائش 6 جنوری 1959) ایک لبنانی سیاست دان، انجینئیر اور ماہر تعلیم ہیں جو جنوری 2020ء وزیر اعظم لبنان تھے، بعدا ازاں انھون نے بیروت دھماکوں کے وجہ سے 10 اگست 2020ء کو استعفا دے دیا۔ لیکن اب نگران وزیر اعظم ہیں۔ ان کی تقرری لبنانی صدر میشل عون نے کی ہے۔[1][2][3] وزیر اعظم بننے سے قبل، انھوں نے جون 2011ء سے فروری 2014ء تک صدر مشیل سلیمان کی سربراہی میں وزیر تعلیم کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔
حسان دیاب | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: حسان دياب) | |||||||
مناصب | |||||||
وزیر تعلیم | |||||||
برسر عہدہ 13 جون 2011 – 15 فروری 2014 |
|||||||
وزیر اعظم لبنان | |||||||
برسر عہدہ 19 دسمبر 2019 – 10 اگست 2020 |
|||||||
| |||||||
وزیر اعظم لبنان | |||||||
برسر عہدہ 10 اگست 2020 – 10 ستمبر 2021 |
|||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جون 1959ء (65 سال) بیروت |
||||||
شہریت | لبنان | ||||||
تعداد اولاد | 3 | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | لیڈز بیکٹ یونیورسٹی جامعہ سرے یونیورسٹی آف باتھ |
||||||
پیشہ | انجینئر ، سرکاری ملازم ، سیاست دان | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | ||||||
ملازمت | امریکن یونیورسٹی بیروت | ||||||
درستی - ترمیم |
ذاتی زندگی
ترمیمدیاب کی شادی نوری مولوی سے ہوئی جس سے ان کے تین بچے ہیں۔[4] ان کا تعلق سنی مکتب فکر ہے۔[5]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "University professor nominated to be Lebanese PM" (بزبان انگریزی)۔ 19 دسمبر 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2019
- ↑ "Diab nominated as PM with 69 votes"۔ Daily Star۔ 12 فروری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2019
- ↑ "Lebanon's Prime Minister Hassan Diab to submit resignation following Beirut blast"۔ The National (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اگست 2020
- ↑
- ↑ "Roadblocks across Lebanon as anger rises over Diab pick as PM"۔ Al Jazeera
بیرونی روابط
ترمیم- ویکی ذخائر پر حسان دیاب سے متعلق تصاویر
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | Prime Minister of Lebanon جنوری–اگست 2020 |
برسرِ عہدہ |