حسن بن سلام
حسن بن سلام ابو علی بغدادی سواق آپ تیسری صدی ہجری میں حدیث نبوی کے راوی تھے۔ ابوبکر شافعی کہتے ہیں: ان کی وفات صفر میں سنہ دو سو ستتر (277ھ) ہجری میں ہوئی۔ [1]
محدث | |
---|---|
حسن بن سلام | |
معلومات شخصیت | |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | بغداد |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو علی |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
نسب | البغدادی |
ابن حجر کی رائے | صدوق |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | عبید اللہ بن موسیٰ ، ابو عبد الرحمن مقری ، عفان بن مسلم |
نمایاں شاگرد | ابن صاعد ، ابو بکر الشافعی |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
شیوخ
ترمیم- عبید اللہ بن موسیٰ،
- ابو عبدالرحمٰن مقری،
- عمرو بن حکام،
- ابو نعیم،
- عفان بن مسلم اور کئی دوسرے محدثین سے روایت ہے۔
تلامذہ
ترمیمراوی:
- ابن صاعد ،
- اسماعیل صفار،
- عثمان بن سماک،
- ابو بکر النجاد،
- ابو بکر شافعی اور دیگر محدثین۔
جراح اور تعدیل
ترمیم- ابو بکر خطیب بغدادی نے کہا: ثقہ اور صدوق ہے۔
- علی بن عمر دارقطنی نے کہا: وہ ثقہ اور صدوق راوی ہے۔ [2]
وفات
ترمیمآپ نے 277ھ میں بغداد میں وفات پائی ۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ الذهبي، شمس الدين، المحقق: مجموعة من المحققين بإشراف الشيخ شعيب الأرناؤوط (1405هـ / 1985م)۔ سير أعلام النبلاء۔ الجزء الثالث عشر (الأولى ایڈیشن)۔ مؤسسة الرسالة۔ صفحہ: 192۔ 24 أبريل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ "حسن بن سلام بن حماد بن أبان بن عبد الله"۔ موسوعة الحديث۔ 04 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ