حسن بن محمد المشاط
ایک عرب عالم
حسن بن محمد بن عباس بن علي بن عبد الواحد بن عباس المشاط المالكي[2] (1317ھ - 1399ھ) ایک عالم دین تھے، جو مکہ کے قدیم علمی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس نے شیخ عبد القادر بن علی المشاط المالکی جیسے متعدد علما کو جنم دیا۔[3]
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: حسن بن محمد مشاط المالكي)،(عربی میں: حسن بن محمد مشاط) | ||||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 1899ء | |||
تاریخ وفات | سنہ 1979ء (79–80 سال) | |||
رہائش | حجازي | |||
شہریت | سعودی عرب (23 ستمبر 1932–) سلطنت عثمانیہ (–10 جون 1916) مملکت حجاز (10 جون 1916–8 جنوری 1926) مملکت نجد و حجاز (8 جنوری 1926–23 ستمبر 1932) |
|||
مذہب | اسلام [1] | |||
عملی زندگی | ||||
دور | 1317ھ - 1399ھ | |||
استاد | عمر بن حمدان | |||
پیشہ | عالم مذہب ، منصف ، مصنف | |||
مادری زبان | عربی | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی | |||
متاثر | محمد علوی المالکی | |||
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ حسن بن محمد مشاط - المكتبة الشاملة — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2024
- ↑ محمد علي مغربي۔ أعلام الحجاز في القرن الرابع عشر للهجرة
- ↑ عبدالله مرداد أبوالخير۔ المختصر من كتاب نشر النور والزهر في تراجم أفاضل مكة