این اے-76 (ناروال-2)

پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک حلقہ
(حلقہ این اے۔117 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-76 (ناروال-2) پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے

حلقہ این اے-76 (ناروال-2)
حلقہ
برائے ایوان زیریں پاکستان
علاقہضلع نارووال
حلقہ

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

احسن اقبال نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[1]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[2]

انتخاباتی تاریخ

ترمیم
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2013[3]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 95481 61.7
پاکستان تحریک انصاف ابرار الحق 51359 33.2
پاکستان پیپلز پارٹی انوار الحق 3118 2.0
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2008[4]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 66633 58.5
پاکستان مسلم لیگ (ق) رفعت جاوید خالون 36231 31.8
پاکستان پیپلز پارٹی ابن سعید 10604 9.3
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 2002[5]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ق) رفعت حاوید خالون 49367 48.9
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 33698 33.3
پاکستان پیپلز پارٹی انوار الحق 16075 15.9
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 1997[6]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 59677 67.7
پاکستان مسلم لیگ (J) اختر علی واڑیو 25,387 28.8 N/A
پاکستان قومی اسمبلی این اے۔117 (نارووال-3)، 1993[6]
جماعت امیدوار ووٹ %
پاکستان مسلم لیگ (ن) احسن اقبال 54893 52.1
پاکستان پیپلز پارٹی شفاعت احمد خان 38941 37.0

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election result 2008 for NA-127"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  2. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  3. http://www.ecp.gov.pk/docs/2002/national.pdf آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL)
  4. ^ ا ب http://www.ecp.gov.pk/content/GElection/NA.zip آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL)

بیرونی روابط

ترمیم