این اے-17 (ایبٹ آباد-2)

(حلقہ این اے۔18 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-17 (ایبٹ آباد-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔46، پی ایف۔47 اور پی ایف۔48۔

این اے-17 (ایبٹ آباد-2)
NA-17 Abbottabad-II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ایبٹ آباد کی تحصیل لوئر تناول اور تحصیل ایبٹ آباد (جزوی) بشمول ایبٹ آباد شہر۔
ووٹر398,195 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے-18 (ایبٹ آباد۔2)

عام انتخابات، 2002ء ترمیم

عام انتخابات، 2008ء ترمیم

عام انتخابات، 2013ء ترمیم

اعداد و شمار ترمیم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 336,924
  • صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین

مقابلہ ترمیم

امیدوار جماعت
سردار محمد یعقوب پاکستان تحریک انصاف
مرتضیٰ جاوید عباسی پاکستان مسلم لیگ (ن)
شاہد اکرم تنولی متحدہ قومی موومنٹ
وحید اختر جماعت اسلامی
محمد راشد عوامی نیشنل پارٹی

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط ترمیم