این اے-17 (ہری پور)

(حلقہ این اے۔19 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے۔19 (ہری پور-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 4 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔49، پی ایف۔50، پی ایف۔51 اور پی ایف۔52۔

حلقہ این اے۔19 (ہری پور-1)
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع ہری پور
موجودہ حلقہ

عام انتخابات، 2002ءترميم

عام انتخابات، 2008ءترميم

عام انتخابات، 2013ءترميم

اعداد و شمارترميم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 531,865
  • صنفی تناسب: 56 فیصد مرد؛ 44 فیصد خواتین

مقابلہترميم

امیدوار جماعت
سردار محمد مشتاق خان پاکستان پیپلز پارٹی
راجہ عامر زمان پاکستان تحریک انصاف
عمر ایوب خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
حبیب اللہ خان متحدہ قومی موومنٹ
غلام نبی جماعت اسلامی
ارم فاطمہ عوامی نیشنل پارٹی

حوالہ جاتترميم

بیرونی روابطترميم

  • [1]'s%20official%20website الیکشن کے نتائج]