امیر حبیب اللہ خان

(حبیب اللہ خان سے رجوع مکرر)

والئی افغانستان امیر عبدالرحمن کے بڑے بیٹے تھے۔ سمرقند میں پیدا ہوئے۔ ان کے عہد میں انگریزوں نے افغانستان کی خارجی اور داخلی امور میں کامل آزادی تسلیم کر لی۔ 1905ء میں ہندوستان کا سفر کیا۔ اور اسلامیہ کالج لاہور کا سنگ بنیاد رکھا، کالج کا حبیبیہ ہال ان کے نام سے منسوب ہے۔ ان کے زمانے میں افغانستان میں ڈاکٹری علاج شروع ہوا۔ مغربی طرز کے مدرسے کھولے گئے اور پن بجلی گھر قائم ہوا۔ جلال آباد کے قریب شکار گاہ میں قتل ہوئے۔ 1901 سے لے کر 1919 تک افغانستان پر حکومت کی۔

امیر حبیب اللہ خان
 

معلومات شخصیت
پیدائش 3 جون 1872ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاشقند ،  سمرقند   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 فروری 1919ء (47 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن کابل   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات قتل   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت افغانستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد عنایت اللہ خان ،  امان اللہ خان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد امیر عبدالرحمن خان   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 جی سی بی
 نائیٹ گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جورج   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حبیب اللہ آپنے گھوڑے پر سوار۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Habibullah-Khan — بنام: Habibullah Khan — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. عنوان : Proleksis enciklopedija — Proleksis enciklopedija ID: https://proleksis.lzmk.hr/25041 — بنام: Habibullah Khan
  3. عنوان : Hrvatska enciklopedija — Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=23992 — بنام: Habibullah Khan