این اے۔203 (خيرپور۔2)
(حلقہ این اے۔216 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔203 خيرپور۔ll صوبہ سندھ کے ضلع خیرپور سے پاکستان کی قومی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔
این اے۔203 خيرپور۔ll | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع خیرپور کی تحصیل ٹھری میرواہ، فیض گنج، تحصیل نارا، تحصیل سوبھو ڈیرو (جزوی) بشمول رانی پور شہر۔ |
ووٹر | 426,030 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | حلقہ این اے-209 خیرپور-II
(2018) |
انتخابات 2008ء
ترمیمتفصیلی مضمون کے لیے دیکھیے:پاکستان کے عام انتخابات 2008ء پیر سید صدر الدین شاہ راشدی قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں کامیاب ہوئے۔[2]
انتخابات 2013ء
ترمیم2013 کے عام انتخابات 11 مئی 2013 کو ہوئے تھے۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2018: حلقہ این اے-209 خیرپور-II
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
پیر سید فضل علی شاہ جیلانی | پاکستان پیپلز پارٹی | 95,972 |
پیر صدر الدین شاہ | گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس | 76,073 |
سید امیر عمر جیلانی | تحریک لبیک پاکستان | 1,904 |
اسماعیل شاہ | آزاد امیدوار | 1,171 |
عبد الحق | متحدہ مجلس عمل | 1,090 |
غلام علی | آزاد امیدوار | 741 |
غلام مصطفٰی | سندھ یونائیٹڈ پارٹی | 466 |
منور علی وسان | آزاد امیدوار | 182 |
کل دیے گئے ووٹ | 187,448 | |
کل رجسٹرڈ ووٹ | 334,825 |
نتیجہ پاکستان پیپلز پارٹی کے پیر سید فضل علی شاہ جیلانی نے 95,972 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "Election result 2008 for NA-216"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 15, 2012