این اے۔230 (کراچی ملیر۔2)

(حلقہ این اے۔257 سے رجوع مکرر)

این اے۔230 کراچی ملیر۔II پاکستان کے ایوان زیریں پاکستان کا نیا بنایا ہوا حلقہ ہے۔ یہ بنیادی طور پر کراچی ملیر ضلع کے ابراہیم حیدری سب ڈویژن اور کورنگی کریک چھاؤنی کے کچھ علاقوں پر مشتمل ہے۔ اسے سنہ 2018ء کی حد بندی میں پرانے NA-257 کراچی۔XIX کی تقسیم سے بنایا گیا تھا۔ اس حلقے میں کل 250,009 رجسٹرڈ ووٹرز ہیں۔[2][3]

این اے۔230 کراچی ملیر۔II
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہکراچی ضلع ملیر کا ملیر ٹاؤن (جزوی)، ابراہیم حیدری (جزوی) اور کورنگی کریک کنٹونمنٹ ایریا۔
ووٹر250,009 [1]
حلقہ
قائم شدہ2018ء
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔257 کراچی۔XlX (2002 سے 2013)

عام انتخابات 2018ء

ترمیم

عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو ہوئے تھے۔

عام انتخابات 2018: این اے۔230 کراچی ملیر-II[4]

امیدوار جماعت ووٹ
سید رفیع اللہ پاکستان پیپلز پارٹی 29,598
اورنگزیب فاروقی پاکستان راہ حق پارٹی 19,463
زنیرہ رحمان پاکستان تحریک انصاف 16,495
سید شاہ محمد شاہ پاکستان مسلم لیگ ن 14,026
گلفراز خان خٹک متحدہ قومی موومنٹ پاکستان 6,793
محمد اسلام جماعت اسلامی پاکستان 6,673
دیگر امیدوار (14) متفرق 7,360
کل ڈالے گئے ووٹ کل ڈالے گئے ووٹ 103,223
مسترد کردہ ووٹ مسترد کردہ ووٹ 2,816
کل رجسٹرڈ ووٹر کل رجسٹرڈ ووٹر 234,616
نتیجہ:پاکستان پیپلز پارٹی کے سید رفیع اللہ نے 29,598 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔

عام انتخابات 2024ء

ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

انتخابات 2008

ترمیم

اس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔

نتیجہ

ترمیم

ساجد احمد نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[5]

انتخابات 2013

ترمیم

عام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔[6]

نتیجہ [7]

ترمیم
امیدوار جماعت ووٹ
ساجد احمد متحدہ قومی موومنٹ 125222
فاروق خان آزاد 23736
نسیم خان پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 13670

متحدہ قومی موومنٹ کے ساجد احمد نے 125222 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
  2. "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Retrieved 2022-12-25.
  3. "Election Commission of Pakistan". ecp.gov.pk. Retrieved 2024-01-06.
  4. "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Archived from the original on 2 August 2018. Retrieved 2 August 2018.
  5. "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
  6. "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
  7. "آرکائیو کاپی"۔ 2013-06-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-13