این اے۔229 (کراچی ملیر۔1)
این اے۔229 کراچی ملیر۔I ایوان زیریں پاکستان کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ یہ کراچی کے ضلع ملیر کے گڈاپ ٹاؤن، بن قاسم ٹاؤن، مراد میمن گوٹھ، ابراہیم حیدری اور شاہ مرید کے علاقوں پر مشتمل ہے.[2]
این اے۔229 کراچی ملیر۔I | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | کراچی ضلع ملیر کے بن قاسم ٹاؤن، گڈاپ ٹاؤن (جزوی)، ملیر ٹاؤن (جزوی)، مراد میمن گوٹھ (جزوی)، شاہ مرید اور ابراہیم حیدری (جزوی)۔ |
ووٹر | 232,437 [1] |
حلقہ | |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے۔258 کراچی۔XX (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمشیر محمد بلوچ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[3]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوئے تھے۔[4]
انتخابات سنہ 2018ء
ترمیممزید معلومات: پاکستانی عام انتخابات، 2018
قومی اسمبلی کے عام انتخابات 25 جولائی، 2018ء کو ہوئے۔
نتیجہ
عام انتخابات 2018: این اے۔236 کراچی ملیر-I[5]
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
جام عبد الکریم بجار | پاکستان پیپلز پارٹی | 66,623 |
مسرور علی | پاکستان تحریک انصاف | 26,456 |
قادر بخش | پاکستان مسلم لیگ ن | 9,839 |
افشاں شاہد | تحریک لبیک پاکستان | 4,516 |
سومار برفت | متحدہ مجلس عمل | 4,061 |
پاکستان پیپلز پارٹی کے جام عبد الکریم بجار نے 66,623 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔
انتخابات سنہ 2024ء
ترمیمقومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو ہوں گے۔
اہم امیدوار
اس حلقے سے قومی اسمبلی کے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے چند اہم امیدوار اور ان کی پارٹیوں کے نام درج ذیل ہیں؛
۔ جام عبد الکریم بجار، پاکستان پیپلز پارٹی
۔ قادر بخش، پاکستان مسلم لیگ (ن)
۔ شازیہ سبوہی، آزاد/متحدہ قومی موومنٹ،
۔ ممتاز حسین سہتو، جماعت اسلامی پاکستان،
۔ محمد اعجاز، تحریک لبیک پاکستان،
۔ ساجد محمود، عوامی نیشنل پارٹی
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-01-06
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 2022-11-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-12-25
- ↑ "Election result 2008 for NA-130"۔ ECP۔ 2013-02-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-10-13
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-04-25
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan". www.ecp.gov.pk. Archived from the original on 2 August 2018. Retrieved 2 August 2018.