حلقہ این اے-10 (بونیر) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔77، پی ایف۔78 اور پی ایف۔79۔

این اے۔10 (بونیر)
NA-10 Buner
حلقہ
برائے قومی اسمبلی
علاقہضلع بونیر
ووٹر562,252 [1]
حلقہ
رکنخالی
تعداد ارکان1
سیاسی جماعتخالی
پچھلا حلقہاین اے۔28 (بونیر)

عام انتخابات، 2002ء ترمیم

عام انتخابات، 2008ء ترمیم

عام انتخابات، 2013ء ترمیم

اعداد و شمار ترمیم

  • اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 360,019
  • صنفی تناسب: 54 فیصد مرد؛ 46 فیصد خواتین

مقابلہ ترمیم

امیدوار جماعت
میاں معین الدین پاکستان تحریک انصاف
سر زمین خان پاکستان مسلم لیگ (ن)
سرمیر خان آل پاکستان مسلم لیگ
شیر اکبر خان جماعت اسلامی
دعوا خان پاکستان مسلم لیگ (ق)
عبدل رؤف عوامی نیشنل پارٹی

عام انتخابات 2018ء ترمیم

عام انتخابات 2024ء ترمیم

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔

امیدوار سیاسی وابستگی ووٹ حاصل

حوالہ جات ترمیم

  1. "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024 

بیرونی روابط ترمیم