این اے۔9 (مالاکنڈ)
(حلقہ این اے۔35 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے۔9 (مالاکنڈ) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 2 حلقے موجود ہیں، یعنی پی ایف۔98 اور پی ایف۔99۔
این اے۔9 (مالاکنڈ) NA-9 (Malakand) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Malakand District |
ووٹر | 468,451 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-35 (Malakand Protected Area) |
عام انتخابات، 2002ء
ترمیم- متحدہ مجلس عمل کے مولانا محمد عنایت الرحمان نے عام انتخابات 2002ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2008ء
ترمیم- پاکستان پیپلز پارٹی کے لال محمد خان نے عام انتخابات 2008ء میں کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات، 2013ء
ترمیماعداد و شمار
ترمیم- اس حلقے کے اندراج شدہ ووٹروں کی کُل تعداد: 311,172
- صنفی تناسب: 57 فیصد مرد؛ 43 فیصد خواتین
مقابلہ
ترمیمامیدوار | جماعت |
---|---|
لال محمد خان | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز |
جنید اکبر خان | پاکستان تحریک انصاف |
حاجی فدا محمد | پاکستان مسلم لیگ (ن) |
بختیار مانی | جماعت اسلامی |
رحمت شاہ سائل | عوامی نیشنل پارٹی |
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
جنید اکبر | پاکستان تحریک انصاف | 51249 |
حافظ محمد سعید | جمعیت علمائے اسلام ف | 22268 |
لال محمد خان | پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز | 19116 |
پاکستان تحریک انصاف کے جنید اکبر نے 51249 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی۔
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 07 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2013