این اے-97 (فیصل آباد-3)
(حلقہ این اے۔77 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-97 (فیصل آباد-3) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا تیسرا حلقہ ہے۔ پرانے حلقے این اے۔77 میں نئے علاقوں کی شمولیت کے ساتھ حلقہ میں مامو کانجن، جو این اے۔104 میں شامل کر دیا گیا ہے، کے علاوہ پوری تحصیل تاندلیانوالہ آگئی ہے۔[2][3]
NA-97 Faisalabad-III | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Tandlianwala Tehsil of Faisalabad District |
ووٹر | 437,460 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-77 Faisalabad-III |
انتخابات 2008ء
ترمیماس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نتائج
ترمیممحمد عاصم نذیر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان مسلم لیگ ق کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[4]
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان مسلم لیگ (ق) | محمد عاصم نذیر | 63,776 | 46 | |
پاکستان مسلم لیگ | محمد طلال چوہدری | 49,807 | 36 | |
پاکستان پیپلز پارٹی | سجاد احمد اعوان | 23,959 | 17 | |
دیگر | دیگر | 948 | 1 |
انتخابات 2013
ترمیمپاکستان کے عام انتخابات 11 مئی 2013ء کو ہوئے۔
نتائج
ترمیمپاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ این اے 77 میں 18 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے محمد عاصم نذیر نے کامیابی حاصل کی۔
امیدوار | جماعت | ووٹ |
---|---|---|
محمد عاصم نذیر | پاکستان مسلم لیگ (ن) | 97957 |
چوہدری ظہیر الدین | پاکستان مسلم لیگ (ق) | 58590 |
پیر سید منیر حسین شاہ نوری | پاکستان سنی تحریک | 510 |
رائے محمد اکرم خان | جماعت اسلامی پاکستان | 674 |
رائے نعیم اسد کھرل | پاکستان تحریک انصاف | 10148 |
ساجد علی | متحدہ قومی موومنٹ | 1089 |
محمد مزمل رائے | تحریک تحفظ پاکستان | 391 |
علی اختر | آزاد | 523 |
سید محمد مخدوم گیلانی | آزاد | 0 |
حاجی سیٹھ منظور احمد گجر | آزاد | 67 |
شبیر احمد | آزاد | 151 |
محمود احمد | آزاد | 70 |
سرور خان لاشاری | آزاد | 1804 |
سخاوت عمران | آزاد | 75 |
محمد خان ندیم | آزاد | 49 |
رانا محمد تیمور | آزاد | 19 |
رانا اسد الٰہی قادری | آزاد | 211 |
ملک غلام مرتضیٰ زاہد کھچی | آزاد | 35 |
رائے حیدر علی خان | آزاد | 78 |
قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے
ترمیم- حلقہ این اے۔75
- حلقہ این اے۔76
- حلقہ این اے۔77
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ Final List of National Assembly Constituencies (PDF)۔ Election Commission of Pakistan۔ 2018۔ صفحہ: 25۔ 10 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "2008 کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-77"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ 26 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2012
بیرونی روابط
ترمیم- الیکشن کمیشنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www2.ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL) کا سرکاری موقع