مرکزی مینیو کھولیں

این اے۔102 (فیصل آباد-2)

(حلقہ این اے۔76 سے رجوع مکرر)

حلقہ این اے-76 (فیصل آباد-2) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا دوسرا حلقہ ہے۔

حلقہ این اے-76 (فیصل آباد-2)
حلقہ
برائے پاکستان قومی اسمبلی
علاقہ ضلع فیصل آباد
موجودہ حلقہ

انتخابات 2008ءترميم

اس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔

نتائجترميم

ملک نواب شیر وسیر قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[1]

پاکستان کے عام انتخابات 2008ء: فیصل آباد-2
جماعت امیدوار ووٹ تناسب
پاکستان پیپلز پارٹی ملک نواب شیر وسیر 43,294 31%
پاکستان مسلم لیگ زاہد نذیر 41,068 30%
پاکستان مسلم لیگ رائے صلاح الیدن 37,734 27%
دیگر دیگر 17,012 12%

انتخابات 2013ترميم

نتائجترميم

پاکستان عام انتخابات 2013 کے حلقہ این اے 76 سے 24 امیدواروں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے طلال چوہدری نے کامیابی حاصل کی۔

امیدوار جماعت ووٹ
طلال چوہدری پاکستان مسلم لیگ (ن) 68716
ملک نواب شیر وسیر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز 39112
شاہد سلطان متحدہ قومی موومنٹ
عبد الوحید خان پاکستان پیپلز پارٹی
یحییٰ بختیار جماعت اسلامی
محمد وقار وصی چوہدری پاکستان تحریک انصاف
حاجی رشید احمد خان رانا آل پاکستان مسلم لیگ
محمد شفقت رانا آزاد
چوہدری اظہر حسین آزاد
چوہدری ثنا اللہ آزاد
چوہدری محمد اکرم آزاد
ساجد محمود قادری آزاد
سردار اکبر علی آزاد
سعدیہ خان آزاد
ضیا شاہد وسیر آزاد
چوہدری عبد المجید آزاد
قاضی جنید اللہ آزاد
محمد عرفان صدیقی آزاد
محمد مزمل آزاد
محمد یوسف شیر آزاد
منظور علی آزاد
رائے محمد شاہجہان خان آزاد
رائے اعجاز حسین آزاد

قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-77"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2012۔

بیرونی روابطترميم