این اے-95 (فیصل آباد-1)
(حلقہ این اے۔75 سے رجوع مکرر)
حلقہ این اے-95 (فیصل آباد-1) پاکستان قومی اسمبلی کا ایک حلقہ ہے جو ضلع فیصل آباد کا پہلا حلقہ ہے۔
حلقہ این اے-95 (فیصل آباد-1) | |
---|---|
حلقہ | |
برائے National Assembly of Pakistan | |
علاقہ | Chak Jhumra Tehsil, Jaranwala Tehsil (partly) and Faisalabad Sadar Tehsil (partly) of Faisalabad District |
ووٹر | 459,268 [1] |
حلقہ | |
رکن | Vacant |
پچھلا حلقہ | NA-75 Faisalabad-I |
انتخابات 2008ء
ترمیماس حلقے میں 2008ء کے عام انتخابات کے نتائج درج ذیل ہیں۔
نتائج
ترمیمطارق محمود باجوہ قومی اسمبلی کے انتخابات میں اس حلقے سے 2008ء میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کے طور پر کامیاب ہوئے۔[2]
]جماعت | امیدوار | ووٹ | % | |
---|---|---|---|---|
پاکستان پیپلز پارٹی | طارق محمود باجوہ | 83,699 | 54 | |
پاکستان مسلم لیگ | غلام رسول ساہی | 68,196 | 44 | |
آزاد | خضر نواز باجوہ | 861 | 1 | |
دیگر | دیگر | 1,082 | 1 |
انتخابات 2013
ترمیم2013ء کے عام انتخابات مئی کے مہینے میں کروائے جانے کے امکانات ہیں۔
قومی اسمبلی کے ضلع فیصل آباد میں حلقے
ترمیم- حلقہ این اے۔75
- حلقہ این اے۔76
- حلقہ این اے۔77
عام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "کے انتخابات کے نتائج برائے این اے-75"۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 دسمبر 2012
بیرونی روابط
ترمیم- الیکشن کمیشنآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ www2.ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL) کا سرکاری موقع