این اے-128 (لاہور-12)
(حلقہ این اے-127 (لاہور-11) سے رجوع مکرر)
اس مضمون کا بیشتر یا بڑا حصہ ایک ہی جگہ سے ماخوذ ہے۔ (May 2018) |
حلقہ این اے-128 (لاہور-12) پاکستان کے پاکستان کی قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ [2][3]
حلقہ این اے-128 (لاہور-12) NA-128 Lahore-XII | |
---|---|
حلقہ | |
برائے قومی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع لاہور میں لاہور شہر کے کچھ علاقے۔ |
ووٹر | 678,006 [1] |
حلقہ | |
قائم شدہ | 2018ء |
رکن | خالی |
تعداد ارکان | 1 |
سیاسی جماعت | خالی |
پچھلا حلقہ | این اے-122 (لاہور-5) (2002 سے 2013) این اے-126 (لاہور-9) (2002 سے 2013) |
انتخابات 2008
ترمیماس حلقہ میں عام انتخابات 2008 ء کا نتیجہ مندرجہ ذیل ہے۔
نتیجہ
ترمیمملک محمد افضل کھوکھر بھٹہ نے انتخابات 2008 میں کامیابی حاصل کی اور قومی اسمبلی کے رکن بن گئے۔[4]
انتخابات 2013
ترمیمعام انتخابات 2013، 11 مئی 2013 کو منعقد ہوں گے۔ حلقہ این اے۔126 لاہور-11 سے امیدواروں کی فہرست مندرجہ ذیل ہے۔[5]
شمار | امیدوار | جماعت |
---|---|---|
1 | اللہ رکھا وسیم | سنی اتحاد کونسل |
2 | جمیل اصغر بھٹی | آزاد |
3 | چوہدری امجد علی جٹ | آزاد |
4 | چوہدری قاسم اصغر سندھو | آزاد |
5 | چوہدری منصف علی جٹ | آزاد |
6 | حافظ قدرت اللہ عارف خان | متحدہ دینی محاظ |
7 | ڈاکٹر عامر جلال | آزاد |
8 | ڈاکٹر ملک زاہد اکرم نت | آزاد |
9 | رانا جاوید عمر | آزاد |
10 | سرفراز اصغر بھٹہ | آزاد |
11 | سید انجم عباس گیلانی | آزاد |
12 | سید عقیل حیدر عباس | آزاد |
13 | سید عمران سلطان | آل پاکستان مسلم لیگ |
14 | ظہور احمد وٹو | جماعت اسلامی پاکستان |
15 | ظفر اقبال راجپوت کھوکھر | پاکستان جسٹس پارٹی |
16 | عرفان علی | آزاد |
17 | عمران علی | مجلس وحدت المسلمین پاکستان |
18 | عمر چوہدری | آزاد |
19 | عطیہ عامر | آزاد |
20 | کریم خان | متحدہ قومی موومنٹ |
21 | محمد اسلم | پاکستان پیپلز پارٹی |
22 | محمد افضل کھوکھر | مسلم لیگ ن |
23 | محمد خالد | آزاد |
24 | محمد شہزاد انجم | آزاد |
25 | ملک کرامت علی کھوکھر | پاکستان تحریک انصاف |
26 | ملک نعیم عباس کھوکھر | آزاد |
27 | میاں محمد ارشد ارائیں | آزاد |
ضلع لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے
ترمیمعام انتخابات 2018ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2018ء ملاحظہ کریں۔
عام انتخابات 2024ء
ترمیم تفصیلی مضمون کے لیے پاکستان کے عام انتخابات 2024ء ملاحظہ کریں۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اگلے عام انتخابات 8 فروری، 2024ء کو منعقد ہوں گے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
یہ قطعہ خالی یا نامکمل ہے آپ اس میں اضافہ کر کے مدد کر سکتے ہیں۔ (جنوری 2024) |
حلقہ این اے-128 (لاہور-12)
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ecp.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2024
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ www.ecp.gov.pk۔ 26 نومبر 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2022
- ↑ "Election result 2008 for NA-128"۔ ECP۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ October 13, 2012
- ↑ "Election Commission of Pakistan"۔ ECP۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ April 25, 2013