پی پی-42 (منڈی بہاؤالدین-3)
پی پی-42 (منڈی بہاؤالدین-3) پنجاب صوبائی اسمبلی کا ایک انتخابی حلقہ ہے۔[1]
حلقہ پی پی-42 (منڈی بہاؤ الدین-3) | |
---|---|
صوبہ حلقہ | |
برائے پنجاب صوبائی اسمبلی | |
علاقہ | ضلع منڈی بہاؤالدین |
حلقہ | |
رکن | ساجد احمد خان بھٹی |
پچھلا حلقہ | پی پی-118، منڈی بہاؤ الدین-3 (2002-2018) پی پی-67، منڈی بہاؤ الدین-3 (2018-2023) |
عام انتخابات 2018ء پی پی 67
ترمیم2018ء کے انتخابات میں یہ حلقہ پی پی 67 (منڈی بہاؤ الدین -3) تھا۔ یہاں سے آزاد امیدوار ساجد خان بھٹی منتخب ہوئے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
ساجد خان بھٹی | آزاد | 60099 |
شاہد نسیم مٹو | پی ٹی آئی | 25491 |
سکندر حیات گوندل | مسلم لیگ (ن) | 19007 |
لیاقت علی رانجھا | آزاد | 11852 |
فیصل شہزاد | پیپلز پارٹی | 5919 |
نصر اللہ خان | تحریک لبیک اسلام | 4839 |
ضمنی انتخابات 2013ء
ترمیمچوہدری مونس الٰہی عام انتخابات 2013ء میں پی پی 118 (منڈی بہاؤ الدین-3) سے پنجاب اسمبلی کے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے لیکن انھوں نے اس حلقے میں ہونے والی نشست اور ضمنی انتخاب خالی کر دیا۔ چوہدری اختر عباس بوسال ضمنی انتخابات میں پی پی 118 منڈی بہاؤ الدین سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
اختر عباس بوسال | مسلم لیگ (ن) | 31572 |
لیاقت علی رانجھا | پی ٹی آئی | 18425 |
محسن رضا | آزاد | 170 |
عام انتخابات 2013ء پی پی 118
ترمیم2018ء سے پہلے حلقہ نمبر پی پی 118 (منڈی بہاؤ الدین-3) تھا۔ 2013ء کے انتخابات میں مونس الٰہی کامیاب ہوئے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
مونس الٰہی | مسلم لیگ (ق) | 39353 |
سکندر حیات گوندل | مسلم لیگ ن | 16348 |
لیاقت علی رانجھا | پی ٹی آئی | 12703 |
شاہد نسیم مٹو | آزاد | 3234 |
ضمنی انتخابات 2008ء
ترمیمچودھری پرویز الٰہی عام انتخابات 2008ء میں پی پی 118 سے منتخب ہوئے تھے۔ لیکن انھوں نے یہ نشست چھوڑ دی۔ جس وجہ سے ضمنی انتخابات ہوئے۔ ضمنی انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز سے میجر (ر) ذو الفقار علی گوندل ممبر پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور انھوں نے 20859 ووٹ حاصل کیے، دوسرے نمبر پر پاکستان مسلم لیگ کے احمد خان بھٹی رہے جنھوں نے 19081 ووٹ حاصل کیے۔ الیکشن میں مختلف سیاسی جماعتوں کے 12 امیدواروں اور آزاد امیدواروں نے حصہ لیا۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
میجر ذو الفقار گوندل | پیپلز پارٹی | 20859 |
احمد خان بھٹی | مسلم لیگ ق | 19081 |
لیاقت علی رانجھا | آزاد | 6676 |
باقر حسین بھٹی | آزاد | 402 |
عام انتخابات 2008ء پی پی 118
ترمیم2008ء کے انتخابات میں چودھری پرویز الٰہی کامیاب ہوئے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
چودھری پرویز الٰہی | مسلم لیگ ق | 30736 |
فضل احمد رانجھا | پیپلز پارٹی | 23368 |
سکندر حیات گوندل | مسلم لیگ ن | 4545 |
عام انتخابات 2002ء پی پی 118
ترمیم2002ء کے انتخابات میں چودھری فضل احمد رانجھا کامیاب ہوئے۔
امیدوار | سیاسی وابستگی | ووٹ حاصل |
---|---|---|
فضل احمد رانجھا | مسلم لیگ ق | 20606 |
لیاقت خان | پیپلز پارٹی | 14739 |
سکندر حیات گوندل | مسلم لیگ ن | 13307 |
مزید دیکھیے
ترمیمبیرونی روابط
ترمیم- الیکشن کمیشن پاکستانآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ecp.gov.pk (Error: unknown archive URL) کی سرکاری ویب گاہ
- امیدواروں کی فہرست
- سرکاری ویب گاہ حکومت پنجاب
حوالہ جات
ترمیم
پیش نظر صفحہ پنجاب، پاکستان کے حلقہ انتخاب سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |