سید حمزہ علی قادری (وفات:24 جنوری 2018ء) ایک پاکستانی سنی عالم دین تھے۔ جماعت اہل سنت سندھ کے نائب امیر رہے۔[1] 15 برس تک جماعت اہلسنت سندھ کے نائب امیر اور 40 برس تک عالمگیر مسجد پاپوش میں خطیب کے فرائض انجام دیے، بوقت وفات ان کی عمر 70 برس تھی۔

حمزہ علی قادری
معلومات شخصیت
وفات 24 جنوری 2018ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنفی
عملی زندگی
پیشہ عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

وفات

ترمیم

آپ کی وفات 71 سال کی عمر میں 24 جنوری 2017ء کو کراچی میں ہوئی، [2] جماعت اہلسنت نے آپ کی وفات پر تین دن سوگ کا علان کیا۔[3] نماز جنازہ دارالعلوم امجدیہ کراچی قاضی سید عبد الاحد بصیری نے پڑھائی۔ آپ کی تدفین وصیت کے مطابق ناظم آباد پاپوش نگر قبرستان میں کی گئی۔[4]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم