حنیف عباسی
حنیف عباسی (انگریزی: Hanif Abbasi) ایک پاکستانی کاروباری شخصیت اور سیاست دان ہیں۔ وہ 2002ء سے 2008ء تک اور پھر 2008ء سے 2013ء تک قومی اسمبلی پاکستان کے رکن رہے ہیں۔
حنیف عباسی | |
---|---|
رکن قومی اسمبلی پاکستان | |
مدت منصب 2002 – 2013 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 4 جنوری 1966ء (58 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ن) جماعت اسلامی پاکستان |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فورمن کرسچین کالج جامعہ پنجاب |
پیشہ | سیاست دان ، کاروباری شخصیت |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم |