حکیم عبد الحمید
حکیم عبد الحمید : (1908 - 1999) ایک ہندوستانی طبیب اور روایتی طریقہ طب طب یونانی کے ماہر تھے۔ جامعہ ہمدرد کے اساسی وائس چانسلر تھے۔ جامعہ علی گڑھ کے وائس چانسلر کے عہدے پر بھی فائز تھے۔[1][2] ہمدرد لیباریٹریز کے اساسی ٹرسٹی بھی رہ چکے ہیں۔[1] بھارت کی حکومت نے انھیں 1965ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا۔[3] اور 1991ء میں پدم بھوشن اعزاز سے نوازا۔[4][5]
حکیم عبد الحمید | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1908 دہلی، بھارت |
وفات | 1999 بھارت |
شہریت | بھارت (26 جنوری 1950–) برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950) |
عملی زندگی | |
پیشہ | معلم، طبیب |
وجہ شہرت | طب یونانی اور تعلیم |
اعزازات | |
پدماشری پدمابھوشن |
|
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "Aligarh Movement"۔ Aligarh Movement۔ 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-05
- ↑ "Hamdard"۔ Hamdard۔ 2015۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-05
- ↑ "Padma Shri" (PDF)۔ Padma Shri۔ 2015۔ 2014-11-15 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-11-11
- ↑ "Two Circles"۔ Two Circles۔ 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-05
- ↑ S. P. Agrawal (1993)۔ "Development Digression Diary Of India"۔ Concept Publishing Company۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-05