صفحہ اول   سیاحت تمثیل وحدت
ترمیم
باب بھارت
Emblem of India
Emblem of India
Flag of India
Flag of India
Location on the world map

ہندوستان یا بھارت جنوبی ایشیا میں واقع ایک ملک ہے جو بر صغیر کے زیادہ تر رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔ بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کے بڑے ممالک میں شامل ہے۔ بھارت کے ایک ارب سے زائد باشندے ایک سو سے زیادہ زبانیں بولتے ہیں۔۔ بھارت کے مشرق میں بنگلہ دیش اور میانمار ہیں، شمال میں بھوٹان، چین اور نیپال اور مغرب میں پاکستان ہے اس کے علاوہ بھارت کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب میں بحر ہند واقع ہے۔ بھارت کے سب سے بڑے شہر ممبئی، کولکاتہ، دہلی، چنائی، حیدر آباد اور بنگلور ہیں۔

ترانہ بھارت

منتخب مضمون

موہن داس کرمچند گاندھی
موہن داس کرمچند گاندھی

موہن داس کرمچند گاندھی (گجراتی: મોહનદાસ કરમચંદ ગાંધી؛ ہندی: मोहनदास करमचंद गांधी؛ 2 اکتوبر 1869 تا 30 جنوری 1948) بھارت کے سیاسی اور روحانی رہنماء اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ انہوں نے ستیہ گرہ کو اپنا ہتیار بنایا۔ ستیہ گرہ، ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم سول نافرمانی ہے جو عدم تشدد پر مبنی ہے۔ یہ طریقئہ کار ہنددستان کی آزاد کی وجہ بنی۔ اور ساری دنیا کے لئے حقوق انسانی، اور آزادی کے تحاریک کےلئے روح رواں ثابت ہوئ۔ بھارت میں انھیں احترام سے مہاتما گاندھی اور باپو جی کہا جاتا ہے۔ انہیں بھارت سرکار کی طرف سے بابائے قوم(راشٹر پتا) کے لقب سے نوازا گیا ہے۔ گاندھی کی یوم پیدائش (گاندھی جینتی) بھارت میں قومی تعطیل کا درجہ رکھتا ہے ور دنیا بھر میں یوم عدم تشدد کی طور پر منایا جاتا ہے۔ 30 جنوری 1948 کو ایک ہندو قوم پرست ناتھو رام گوڈسے نے انکا قتل کر دیا۔
جنوبی افریقہ میں وکالت کے دوران، رہائشی ہندوستانی فرقہ کے شہری حقوق کی جدوجہد کے لئے سول نافرمانی کا استعمال پہلی بار کیا۔ 1915ء میں ہندوستان واپسی کے بعد، انہنوں نے کسانوں اور شہری مزدوردں کے ساتھ بےتحاشہ زمین کی چنگی اور تعصب کے خلاف احتجاج کی۔ 1921ء میں انڈین نیشنل کانگریس کی قیادت سنبھالنے کے بعد، گاندھی ملک سے غربت کم کرنے ، خواتین کے حقوق کو بڑھانے ، مذہبی اور نسلی خیرسگالی، چھواچھوت کے خاتمہ اور معاشی خود انحصاری کا درس بڑھانے کی مہم کی قیادت کی. انہوں نے سوراج یا غیر ملکی تسلّط سے بھارت کی آزادی حاصل کرنے کا عظم کیا۔ گاندھی نے مشہور عدم تعاون تحریک کی قیادت کی۔ جو کہ 1930ء میں مارچ سے برطانوی حکومت کی طرف سے عائد نمک چنگی کی مخالفت میں 400 کلومیٹر (240 میل) لمبی دانڈی نمک احتجاج سے شروع ہوئ۔ اس کے بعد ، 1942 میں ، انہوں نے بھارت چھوڑو سول نافرمانی تحریک کا آغاز فوری طور پر آزادی کا مطالبہ کے ساتھ کیا. گاندھی دونوں جگہ جنوبی افریقہ اور بھارت میں کئی سال جیل میں گزارے.
عدم تشدد کے پیشوا طور پر ، گاندھی سچ بولنے کی قسم کھائی تھی اور دوسروں سے ایسا ہی کرنے کی وکالت کی. وہ سادہ زندگی بسر کرتے تھے۔ وہ سابرمتی آشرم میں رہتے، کپڑے کی طور پر روایتی ہندوستانی دھوتی اور شال کا استعمال کرتے، جو وہ خود سے چرخے پر بنتے۔ وہ سادہ اور سبز کھانا کھاتے، وہ روحانی پاکیزگی اور سماجی احتجاج کے لئے لمبے اپاس(روزہ) رکھتے۔

منتخب تصویر

Gateway of India
Gateway of India

کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔

دنیا میں سب سے زیادہ اردو بولنےوالے بھارت میں آباد ہیں۔ یہیں اس کی جائے پیدائش ہے۔

زمرہ جات

اختیار کریں [+] ذیلی زمرہ جات کے لیے
بھارتی زمرہ جات
بھارتی زمرہ جات

متعلقہ موضوعات

تاریخ تاریخ ہند کے زمانی جدول ، وادئ سندھ کی تہذیب ، دھولاویرا ، قدیم بھارت میں سائنس اور تطبیقیات ، ملوحا ، آریائی حملہ ، بیرون ہند نظریہ ، بھارت میں یونانی فتوحات ، قدیم بحری تاریخ ہند ، موریہ سلطنت ، دورِ اشوک ، سونگا خاندان ، ہوئسال ، وجے نگر سلطنت ، ساتواہن ، ہند یونانی مملکت ، ہند سیتھی ، ہند اشکانی مملکت ، کشان سلطنت ، مغربی ساتراپ ، گپتا سلطنت، چولا سلطنت ، پالا سلطنت ، بھارت کی اسلامی سلطنتیں ، مغل دور ، مغلیہ سلطنت ، برطانوی راج ، ایسٹ انڈیا کمپنی ، حاکم عام ، وائسرائے, جنگ آزادی ہند 1857ء ، تحریک آزادی ہند ، آزاد ہند فوج ، آزاد ہند ، بھارت چھوڑو تحریک ، تقسیم ہند ، تحریک نافرمانی ، چین بھارت جنگ ، پاک بھارت جنگ 1947ء ، پاک بھارت جنگ 1965ء ، پاک بھارت جنگ 1971ء ، جنگ کارگل ، پاک بھارت تعطل 2001ء ، افواج ، آبادی
سیاسیات قوانین ، ہندو قانون ، دستور ، سیاسی جماعتیں (انڈین نیشنل کانگریس ، اشتمالی جماعت ہند (مارکسی) ، بھارتی جنتا پارٹی), خارجہ تعلقات ، انتخابات ، سیاسی شعبہ جات ، بھارت میں اختصاص
حکومت Government agencies, مقننہ (لوک سبھا ، راجیہ سبھا) Executive branch (صدر & نائب صدر جمہوریہ, وزیر اعظم & نائب وزیرِ اعظم ، وزرائے کابینہ ، Attorney-General, بھارتی انتخابی کمیشن ، وزیرِ خارجہ; Law enforcement: مرکزی تحقیقاتی بیورو ، CID, Intelligence: IB, تحقیق و تجزیہ ونگشعبۂ قضا (عدالت عظمیٰ) ، افواج (بریہ ، بحریہ ، فضائیہ ، سرحدی حفاظتی دستہ ، بھارتی ساحلی دستہ)
جغرافیہ ہمالیہ ، مغربی گھاٹ ، مشرقی گھاٹ, سندھ و گنگ کا میدان ، دکن سطح مرتفع ، صحرائے تھر ، دریائے گنگا ، رن کچھ ، دریائے برہم پوترا ، شمال مشرقی ہند; پہاڑ ، وادی ، جزائر ، دریا; بھارت کی ریاستیں اور وفاقی خطہ جات ، شہر ، اضلاع ، خطہ جات ، حیوانات وو نباتات
معیشت روپیہ ، ممبئی حصص بازار ، قومی حصص بازار ، معیار زندگی ، مرافقات ، بھارتی مرکزی بینک, اصولِ توانائی (شمسی توانائی ، بھارت کی ہوائی توانائی ، جوہری توانائی)
بشری شماریات زبانیں ، معیار معیشت ، مذاہب
فنون اور ثقافت موسیقی (کرناٹک ، ہندستانی ، انڈی پاپ) ، رقص ، زبانیں, بھارتی ادب ، طرز تعمیر ، فلم & بعید نما ، خوراک و مشروبات ، تعطیلات ، بھارتی لوک تہذیب ، تعلیم ، ذرائع ابلاغ ، فنون دفاع
سائنس وطرزیات بھارتی زراعتی تحقیقی مجلس ، ادارۂ فلکیاتی طبیعیات ہند ، قومی مرکز برائے لطیف مصنع تطبیقات ، کل ہند ادارۂ طب ، ادارۂ سائنس ہند ، تطبیقاتی ادارۂ ہند ، قومی ادارۂ تطبیقات ، BITS-Pilani, INRegistry, .in registrars , Indian numbering system, بھارتی خلائی تحقیقی تنظیم ، India Internet Exchange, ICRISAT ، بین الاقوامی اطلاعاتی تطبیق، حیدرآباد
دیگر بھارتی انگریزی, Indian nationality law, Numbering system, Communications, Transportation (Highways, Rail transport, آٹو رکشا), قومی شاہراہ ترقیاتی منصوبہ ، پرچم, سیاحت, بھارتی تسجیل ناقلہ ، بھارتی قوم پرستی ، Metrication in India

متعلقہ ابواب

مذہب: ہندومتبدھ متجین متسکھ متاسلامعیسائیتیہودیت
جغرافیہ: ایشیاچینپاکستانبھوٹانبنگالبنگلہ دیشسری لنکا
مقامات: کیرالامہارشٹرکرناٹکگجراتتامل ناڈوگوااترپردیشمغربی بنگالہماچل پردیشاڑیسہبہارآندھراپردیش

Error: Must specify an image in the first line.

Error: Must specify an image in the first line.

احمدآباد بنگلور چندی گڑھ چنائی دہلی حیدرآباد کولکاتا ممبئی

سیاسیات: سارکبھارتی حکومتکھیل: کرکٹ
واقعات: تحریک آزادی ہند

ویکیپیڈیا بھارتی زبانوں میں

اُردو (Urdu) •
অসমিয়া (Assamese) • भोजपुरी (Bhojpuri) • বাংলা (Bengali) • ગુજરાતી (Gujarati) • हिन्दी (Hindi) • ಕನ್ನಡ (Kannada) • कॉशुर/كشميري (Kashmiri) • മലയാളം (Malayalam) • मराठी (Marathi) • नेपाली (Nepali) • ଓଡ଼ିଆ (Oriya) • ਪੰਜਾਬੀ (Punjabi) • संस्कृतम् (Sanskrit) • தமிழ் (Tamil) • తెలుగు (Telugu) • سنڌي (Sindhi) •

ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

بھارت بھارت بھارت بھارت بھارت بھارت بھارت
ویکی اخبار
آزاد متن خبریں
ویکی اقتباسات
مجموعہ اقتباسات متنوع
ویکی کتب
آزاد نصابی ودستی کتب
ویکی منبع
آزاد دارالکتب
وکشنری
لغت ومخزن
ویکیورسٹی
آزاد تعلیمی مواد ومصروفیات
العام
انبار مشترکہ ذرائع

سرور کیش کو صاف کریں