مجمع خاصکی سلطان (Haseki Sultan Complex) جسے مجمع خرم سلطان (Hürrem Sultan Complex) (ترکی زبان: Haseki Hürrem Sultan Külliyesi) بھی کہا جاتا ہے ترکی کے شہر استنبول کے ضلع فاتح میں سولہویں صدی کی ایک عثمانی مسجد ہے۔ یہ شاہی معمار سنان پاشا کا پہلا منصوبہ تھا۔

مجمع خاصکی سلطان
Haseki Sultan Complex
Haseki Hürrem Sultan Külliyesi
بنیادی معلومات
مذہبی انتساباسلام
ملکترکیہ
تعمیراتی تفصیلات
معمارمعمار سنان پاشا
طرز تعمیرعثمانی
سنہ تکمیلمسحد: 1538-39 (دوسرے گنبد کا اضافہ 1612-13)
مدرسہ: 1539-40
باورچی خانہ: 1540-41
دوا خانہ: 1550-51
تفصیلات
گنبد کا قطر (داخلی)11.3 میٹر
مینار1
مجمع خاصکی سلطان

تاریخ

ترمیم

یہ مجمع مسجد سلیمان اعظم کی بیوی خرم سلطان نے بنوایا۔ خرم سلطان نے سلیمان اعظم سے شادی اندازہً 1534ء میں کی اور غالباً اپنے حق مہر کی رقم اس منصوبہ پر استعمال کی۔ [1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. Necipoğlu 2005، صفحہ 268