محلول

نظرثانی بتاریخ 17:35، 28 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: thumb|150px|[[خوردنی نمک کا پانی میں ملاکر نمکین پانی بنانا]] '''کیمیاء''' میں، '''م...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

کیمیاء میں، محلول (عربی سے ماخوذ. انگریزی: Solution) دو یا دو سے زائد چیزوں سے بنے ہمجنسی آمیزے کو کہاجاتا ہے.

خوردنی نمک کا پانی میں ملاکر نمکین پانی بنانا

محلول میں جس چیز کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اُسے محلّل اور جس کی مقدار کم ہوتی ہے اُسے منحل کہاجاتا ہے. سب سے عام محلل پانی ہے.

کچھ دھاتیں بھی ایک دوسرے میں مل کر محلول بناتی ہیں جنہیں بھرت کہاجاتا ہے.


مزید دیکھئے