محلّل

نظرثانی بتاریخ 18:38، 28 اگست 2008ء از محبوب عالم (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: '''محلّل''' <small>(عربی سے ''‘‘حل کرنے والا’’''. انگریزی: Solvent)</small> کوئی گیس یا مائع ہے جو ٹھوس...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

محلّل (عربی سے ‘‘حل کرنے والا’’. انگریزی: Solvent) کوئی گیس یا مائع ہے جو ٹھوس، مائع یا گیس کو حل کرکے محلول بناتا ہے.

محلول میں زیادہ مقدار میں موجود چیز کو محلّل کہاجاتا ہے.

روزمرّہ زندگی میں سب سے عام محلّل پانی ہے. دوسرے استعمال ہونے والے محلّل نامیاتی مرکّبات ہیں.


مزید دیکھئے