"نامیاتی مرکبات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
clean up, replaced: تقریبا ← تقریباً using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Methane-2D-stereo.svg|thumb|150px|سب سے سادہ نامیاتی مرکب، [[میتھین]]]]
'''نامیاتی مرکبات''' <small>([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Organic Compounds)</small> وہ مرکبات ہیں جن میں [[فحم|کاربن]] بطورِ مرکزی عنصر موجود ہوتا ہے. زیادہ تر نامیاتی مرکبات میں [[فحم|کاربن]] کے ساتھ [[آبساز]] موجود ہوتا ہے. جب کہ بعض میں [[آکسیجن]] اور [[نطرساز|نائٹروجن]] بھی پائے جاتے ہیں.
 
[[نامیاتی کیمیا]]، [[کیمیاء]] کی وہ شاخ ہے جس میں نامیاتی مرکبات کے تمام پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے.
==تاریخ==
تقریباتقریباً 200 سال قبل کمیادان یہ خیال کیا کرتے تھے کہ نامیاتی مرکبات تجربہ گاہوں میں تیار نہیں کیے جا سکتے کیوں کہ ان کو تیار کرنے کے لیے خاص قسم کی قوت درکار ہوتی ہے جو صرف جانداروں میں پائی جاتی ہے۔اس نظریے کو وائٹل فورس تھیوری کہا جاتا ہے۔1928 میں فریڈرک وہلر نے یوریا کو تجربہ گاہ میں تیار کیا اور اس نظریے کو غلط ثابت کیا۔تب سے اب تک کئی نامیاتی مرکبات تجربہ گاہوں میں تیار کیئے جا چکے ہیں۔
 
==خصوصیات==
سطر 28:
== مزید دیکھئے ==
* [[غیرنامیاتی مرکبات|غیر نامیاتی کاربن مرکبات]]
 
 
[[زمرہ:نامیاتی مرکبات]]