"صارف:سمرقندی/ملف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
clean up, replaced: لیۓ ← لیے (3), گۓ ← گئے using AWB
سطر 1:
{{محفوظ}}
'''ملف''' کا لفظ انگریزی file کے متبادل کے طور استعمال کیا جاتا ہے، اور یہ لفظ اردو میں [[عربی]] سے آیا ہے۔ یہاں اس بات کی وضاحت نہایت اہم ہے کہ بعض اشاعت شدہ <ref> انگلش ٹو انگلش اینڈ اردو ڈکشنری (انگریزی سے انگریزی اور اردو لغت) </ref> اور [[روۓ خط|روۓ خط (online)]] اردو لغات <ref> [http://urduseek.com/dictionary?efilter=file&R1=English&sCriteria=2 Urduseek]</ref> (پاکستانی مصنف یا اداروں کی) کے مطابق file کا اردو متبادل مسل کو دیا گیا ہے۔ فائل کے لیۓلیے مسل اور ملف کے الفاظ کا ایک لسانی جائزہ درج ذیل قطعۂ مضمون میں درج کیا جارہا ہے۔ جیسا کہ ابتداء میں درج کیا گیا کہ ملف اردو کے دیگر الفاظ کی طرح عربی سے اردو میں آیا ہے اور عربی میں قواعد کی رو سے یہ لفظ لف سے نکلا ہے جسکے معنے تہـ یا تہـ کرنے (fold / roll) کے ہوتے ہیں۔ لف کے لفظ کے اسی مفہوم سے استفادہ کرتے ہوۓ عربی میں بھی اور اردو میں بھی متعدد الفاظ اخذ کیۓ جاتے ہیں جن میں سے ایک اہم ترین مثال اردو کے لفظ ----- لـفافـہ ----- کی ہے جو کہ لف سے ہی بنا ہوا لفظ ہے ، اسی طرح ایک اور اردو لفظ ملفوف بھی عربی کے لف سے ہی بنایا گیا لفظ ہے۔
==ضد ابہام براۓ ملف / فائل==
* ملف (file folder)
سطر 18:
# Filed = ملفوف
==ملف اور مسل کا موازنہ==
درج ذیل [[جدول]] میں ملف اور مسل کے الفاظ کا موازنہ ترتیبِ عدد بہ عدد درج کیا جارہا ہے۔ چونکہ اردو میں عام طور پر اگر file کی اردو استعمال کرنے کی کوشش کی بھی جاتی ہے تو اس کے لیۓلیے بکثرت لفظ مسل کے حق میں ہی راۓ آتی ہے؛ اسی رجحان کو پیش نظر رکھ کر یہ قطعہ ترتیب دیا گیا ہے اور صارفین سے درخواست ہے کہ اگر وہ متعلقہ معلومات رکھتے / رکھتی ہیں تو اسکے بارے میں اپنا اظہار خیال کرتے ہوۓ ویکیپیڈیا کے معیار کو مزید بڑھنانے میں اپنا علمی تعاون کریں۔ <br><br>
 
{| style="border-top:1px solid #bfb6a3; border-right:1px solid #bfb6a3; border-bottom:1px solid #bfb6a3; border-left:1px solid #bfb6a3;" cellpadding="5" cellspacing="0"
|-
سطر 36 ⟵ 37:
<li> اسکی اساس کیا ہے؟
<li> مسل سے اردو میں کوئی لفظ بنتا ہے؟
<li> مسل سے کن قواعد کے تحت دیگر الفاظ بنیں گۓ؟گئے؟
</ol></ul>
|-
|}
==مسل کو اختیار کرنے کے دلائل==
اس اردو دائرہ المعارف بنام ویکیپیڈیا پر کئی بار مختلف صفحات پر صارفین (جن میں بعض گمنام صارفین بھی شامل ہیں) کی جانب سے ملف کے بجاۓ مسل کا لفظ اختیار کرنے کا مشورہ دیا جاچکا ہے جسکے سلسلے میں جیسا کہ اس مضمون کی ابتداء میں ذکر آچکا ہے کہ چند پاکستانی لغات کا حوالہ دیا جاتا ہے۔ اب اگر مندرجہ بالا مضمون کی وضاحت پڑھنے کے بعد غور کیا جاۓ تو یہ بات باآسانی دائرۂ ادراک میں آجاتی ہے کہ ملف کا لفظ مسل کے لفظ سے بہتر ہے اور اسی لیۓلیے اسے اس ویکیپیڈیا پر اختیار کیا جارہا ہے کیونکہ اردو کسی بھی ایک ملک کی ملکیت نہیں ہے خواہ وہ [[ہندوستان]] ہو یا [[پاکستان]] ، اور یا پھر ان ممالک یا دیگر اردو بولے جانے والے علاقوں جیسے ([[دبئی]]) وغیرہ کا کوئی ادارہ ہی کیوں نا ہو۔ اور نا ہی دائرۂ عام میں شامل ویکیپیڈیا کو کسی ایک حکومت ، ملک یا ادارے کی ملکیت سمجھا جاسکتا ہے۔
 
صرف اس بات کو بنیاد بنا کر کہ کوئی لغت کسی پاکستان یا ہندوستان کے ادارے سے شائع ہوئی ہو ، عربی اور فارسی کی ان لاتعداد لغات اور الفاظ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا کہ جن سے اردو علماء عرصۂ دراز سے استفادہ کرتے چلے آرہے ہیں اور جن کو بنیاد بنا کر اردو اطباء اور حکماء سینکڑوں علمی ، [[طبی]] اور [[حکمت|حکمتی]] کتب سے اردو کا دامن بہرہ ور کرچکے ہیں۔
سطر 50 ⟵ 51:
==حوالہ جات==
<references/>
 
 
{{Disambig}}
 
 
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]]
سطر 60 ⟵ 59:
[[en:File]]
[[fr:File]]
[[ko:파일]]
[[nl:File]]
[[ja:ファイル]]
[[ko:파일]]
[[ksh:File]]
[[simple:File]]