"ریل گاڑی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پٹری نقل و حمل بجانب زمرہ:ریل نقل و حمل
clean up, replaced: زریعے ← ذریعہ using AWB
سطر 4:
[[File:BNSF 5350 20040808 Prairie du Chien WI.jpg|thumb|300px|left|'''مال بردار ٹرین''']]
 
'''ریل گاڑی یا ٹرین''' ( انگريزی: Train ) ایک [[پٹری]] پر چلنے والی گاڑی کو کہا جاتا ہے جو کہ ایک یا زیادہ [[ریلوے انجن|ریلوے انجنوں]] اور بہت سارے ڈبوں پر مشتمل ہوتی ہے۔
 
[[نقل و حمل]] ( Transport ) کی اصطلاح میں ریل گاڑی یا ٹرین ایک ایسی گاڑی کو کہا جاتا ہے جو پٹری کے زریعےذریعہ مسافروں یا اشیاء کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لئے استعمال ہو تی ہو۔ ٹرین انگريزی کا لفظ ہے لیکن اردو میں اسکے لئے عام طور پر '''ٹرین''' کا لفظ ہی استمال کیا جاتا ہے اور بعض اوقات اسکو ریل گاڑی بھی کہا جاتا ہے۔
 
اکژ ٹرینوں میں انجن ٹرین کے اگلے حصہ میں لگا ہوتا ہے اور اپنے پیچھے لگی ہوئی ٹرین کو کھینچتا ہے۔ کچھ بہت تیز رفتار اور جدید ٹرینوں میں اگے اور پیچھے دونوں طرف انجن لگے ہوئے ہوتے ہیں، اگلا انجن ٹرین کو کھینچتا ہے اور جب کہ پیچھلا انجن ٹرین کو دھکیلتا ہے۔ بعض مال بردار ٹرین جن پر بہت زیادہ وزن لادا ہوتا ہے دو سے زیادہ انجن بھی لگے ہوئے ہوتے ہیں۔
 
ملٹیپل یونٹ ٹرین (Multiple Unit Train) میں انجن نہیں ہوتا بلکہ ہر ڈبے میں ڈیزل یا بجلی کی موٹریں لگی ہوتی ہیں جو ٹرین کو چلاتی ہیں۔ ان ٹرینوں کے اگلے حصہ میں صرف ایک کیبن ہوتا ہے جہاں سے ڈرائیور ٹرین کنٹرول کرتا ہے۔
 
ٹرین کی بنیادی طور دو اقسام ہوتی ہیں