"میریٹ بم دھماکا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:فلم شدہ وفیات |
|||
سطر 5:
ہفتہ کی شام افطار کے کچھ دیر بعد 8 بجے کے قریب میریٹ ہوٹل کے باہر زبردست دھماکا ہوا جس کے نتیجہ میں ہوٹل کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور اس کے دوسرے اور تیسرے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جبکہ داخلی دروازے اور اس کی چھت کو شدید نقصان پہنچا اور تمام شیشے چکنا چور ہو گئے۔
دھماکا کے بعد ہوٹل کی عمارت سے آگ کے شعلے اٹھتے ہوئے دور سے دیکھے گئے جبکہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز کئی میل دور تک سنی گئی۔ خود کش حملے سے 53 افراد جاں بحق اور 266زخمی ہو گئے جنہیں پمز، پولی کلینک اور اسلام آباد کے دیگر ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا۔ دھماکا کے بعد پولیس نے تمام علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ مختلف ہسپتالوں، ریسکیو 15 اور ایدھی کی ایمبولینسیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے تمام ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی۔
== دھماکے کی شدّت ==
|