"نظر ثانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: لیۓ ← لیے using AWB
ویکائی
سطر 1:
نظرثانی کسی بھی چیز کو دوبارہ دیکھنے کو کہا جاتا ہے۔ اسے انگریزی میں review اور revision بھی کہتے ہیں۔ اردو میں (اور اس ویکیپیڈیا پر بھی) بعض [[اوقات]] اسکے لیے ---- مراجعہ ---- اور بعض اوقات صرف ---- نظر ---- کا [[لفظ]] بھی استعمال کیا گیا ہے۔ اکثر [[مرکب]] الفاظ میں صرف نظر کا لفظ ہی موزوں ہوتا ہے ہاں جہاں ابہام کا اندیشہ ہو تو وہاں مکمل نظر ثانی لکھا جانا بہتر ہے۔
 
[[زمرہ:نظامی پیغامات]]