"رسوا پیاگ پوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ویکائی
سطر 38:
| portaldisp =
}}
'''رسوا پیاگ پوری''' کا اصلی نام رسول بخش تھا اور والد کا نام بھگو تھا۔رسواتھا۔ رسوا پیاگ پوری کی پیدائش [[1880ء]] میں پیاگ پور ضلع [[بہرائچ]] میں ہوئی تھی ۔<ref>روزنامہ ہندوستان میں شائع مضمون</ref>
 
==رسوا کے حالات اور خدمات==
رسوا نے [[عربی زبان|عربی]] اور [[اردو]] کی تعلیم حاصل کی تھی۔شعر و شاعری کا بے حد شوق تھا۔اور راجہ پیاگ پور کی جانب سے منعقد مشاعروں و دیگر پروگراموں میں ان کی شرکت ضرور ہوتی تھی۔