"12 نومبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=12|یماہ=11}}
==واقعات==
* [[2002ء]] - انیس سو اکہتر سے پہلے آنے والے بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ کیا گیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
 
* [[2001ء]] - انیس سو چورانوے کا پاکستان پاک بھارت کے درمیان پانی کا معاہدہ منسوخ ہو گیا <ref name=uc/>
 
* [[2001ء]] - تنظیم نفاذِ شریعت محمدی کے چار سو کارکنان کی افغانستان سے وطن واپسی <ref name=uc/>
* [[1999ء]] - اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے قریب پانچ بم دھماکے ہوئے <ref name=uc/>
* [[1992ء]] - پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کا مارچ ختم کرنے کا فیصلہ: ڈیرہ اسماعیل خان میں ریلی سے نوازشریف کا خطاب <ref name=uc/>
* [[1989ء]] - اسلامی جمہوریہ اتحاد کے تین منحرف ممبران کا بینہ میں متعین ہوئے <ref name=uc/>
* [[1985ء]] - صدر ضیاء الحق اور پرنس کریم آغام خان نے کراچی میں آغا خان اسپتال کا افتتاح کیا <ref name=uc/>
 
==ولادت==
سطر 12 ⟵ 17:
 
==تعطیلات و تہوار==
 
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}