"ایلیا کازان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
[[تصویر:Kazan.jpg|framepx|thumb|left|ایلیا کازان]]
'''ایلیا کازان''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Elia Kazan) (ولادت:[[9 ستمبر]]، [[1909ء]]، [[قسطنطنیہ]]، [[سلطنت عثمانیہ]] موجودہ [[استنبول]]، [[ترکی]] - وفات: [[28 ستمبر]]، [[2003ء]]، [[مین ہٹن]]، [[نیویارک شہر|نیو یارک شہر]]، [[ریاست نیو یارک]]، [[ریاستہائے متحدہ
چھ سال بعد ان کو ’[[آن دی واٹر فرنٹ]]‘ کے لئے پھر بہترین ہدایت کار کے آسکر ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس فلم میں [[مارلن برانڈو]] نے بہترین اداکاری کی اور یہ ڈاک یارڈ مافیا کے خلاف مزدوروں کی مزاحمت کی کہانی تھی۔ ایلیا کازان کی ایک اور مشہور فلم ’[[ایسٹ آف ایڈن]]‘ تھی جس میں [[جیمز ڈین]] نے یادگار کردار ادا کیا۔
|