"ڈیوڈ لونگ اسٹون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 1:
[[ملف:David_Livingstone.jpg|thumb|ڈیوڈ لونگ اسٹون]]
 
'''ڈیوڈ لونگ اسٹون''' ([[19 مارچ]] [[1813ء]] – [[1 مئی|یکم مئی]] [[1873ء]]) (انگریزی: David Livingstone) [[سکاٹ لینڈ|اسکاچستان]] سے تعلق رکھنے والے ایک طبی مسیحی مبلغ اور [[وسطی افریقہ]] میں تحقیقات کرنے والے ایک مہم جو تھے۔ وہ [[وکٹوریا آبشار]] کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے اور اس آبشار کو وکٹوریا کا نام بھی انہوں نے ہی دیا تھا۔
 
وہ [[19 مارچ]] 1813ء کو [[جنوبی لنارکشائر]]، [[سکاٹ لینڈ|اسکاچستان]] کے گاؤں [[بلانٹائر]] میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے [[جامعہ گلاسکو]] سے [[یونانی زبان]]، [[طب]] اور [[الٰہیات]] میں تعلیم حاصل کی۔
 
بعد ازاں انہوں نے [[افریقہافریقا]] میں تلاش کی مہمات کا آغاز کیا اور [[1852ء]] سے [[1856ء]] تک افریقہ کے اندرونی علاقوں میں دریافتیں کیں۔ وہ [[وکٹوریا آبشار|موسی-او-تونیا]] ("گھن گھرج والا دھواں") آبشار کو دیکھنے والے پہلے یورپی تھے جسے انہوں نے ملکہ وکٹوریا کے نام پر "[[وکٹوریا آبشار]]" کا نام دیا۔
 
آپ [[1 مئی|یکم مئی]] [[1873ء]] کو 60 سال کی عمر میں زیمبیا میں چل بسے۔
 
وہ 19 ویں صدی کے اواخر میں [[برطانیہ]] مشہور ترین قومی شخصیات میں سے ایک تھے۔
 
آپ [[وسطی افریقہ]] میں [[دریائے نیل]] کا منبع تلاش کرنے کی مہمات میں حصہ لیا۔ ان مہمات کے نتیجے میں افریقہ میں [[عیسائیت|مسیحیت]] کی تبلیغ کے ساتھ ساتھ وہاں نوآبادیاتی دور کا بھی آغاز ہوا اور افریقہ طویل دور غلامی میں چلا گیا۔
 
افریقہ کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں شہر اور قصبے آپ کے نام سے موسوم ہیں جن میں [[زیمبیا]] اور [[ملاوی]] میں دو شہر آپ کے نام پر لونگ اسٹون کہلاتے ہیں۔