"عربی حروف تہجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: غلط املا کا اندراج)
م ←‏top: افریقہ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 10:
| style="width:10px; height:10px; background:#83C30F;" | ||  →  وہ ممالک جہاں عربی حروف تہجی کی حامل زبانوں کو بھی باضابطہ حیثیت حاصل ہے
|}
عربی خطات یا عربی ابجد (arabic alphabet) یا عربی حروف تہجی، [[ایشیاء|ایشیا]] اور [[افریقہافریقا]] میں متعدد زبانوں کا تحریری انداز یا [[خطات]] (انگریزی:writing system) ہے۔ [[لاطینی حروفِ تہجی|لاطینی]] کے بعد یہ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ابجد ہے۔
 
ان حروف کا سب سے پہلے استعمال [[عربی زبان|عربی]] میں کیا گیا خصوصا [[اسلام]] کی مقدس کتاب [[قرآن]] کے لیے۔ اسلام کے پھیلنے کے ساتھ ساتھ یہ طرز تحریر بھی ترقی پاتا گیا اور [[اردو]]، [[پشتو]]، [[بلوچی]]، [[کھوار زبان|کھوار]]، [[بلوچی]]،[[ملائے]]، [[ہاؤسا]]، [[منڈینکا]] ([[مغربی افریقہ]])، [[سواحلی]] ([[مشرقی افریقہ]])، [[بلتی]]، [[پھالولہ زبان|پھالولہ]]، [[کالاشہ زبان|کالاشہ]]، [[بروشسکی زبان|بروشسکی]]، [[بلتی]]، [[شینا زبان|شینا]]، [[وخی زبان|وخی]]، [[پنجابی زبان|پنجابی]] ([[پاکستان]])، [[کشمیری]]، [[سندھی زبان|سندھی]] ([[بھارت]] و [[پاکستان]] میں)، [[اروی]] ([[سری لنکا]])، [[اویغور]] ([[چین]])، [[قازق]] ([[وسط ایشیا]])، [[ازبک]] (وسط ایشیا)، [[کرغز]] (وسط ایشیا)، [[آزربائیجانی]] (ایران)، [[کردی زبان|کردی]] ([[عراق]] و [[ایران]])، [[عثمانی ترک زبان|عثمانی ترک]] اور [[ہسپانوی]] ([[مغربی یورپ]]) سمیت کئی زبانیں عربی ابجد میں لکھی جاتی ہیں یا ماضی میں لکھی جاتی رہی ہیں۔ نئی زبانوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حقیقی حروف ابجد میں نئی علامات کے اضافے ہوتے گئے، جو اصلی عربی ابجد سے مختلف ہیں۔ جیسا کہ اردو میں پ، چ، ڈ، ڑ، ژ، گ وغیرہ۔