"پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م ←‏سٹیلائیٹ: روڈ آئلینڈ + خودکار درستی املا using AWB
سطر 69:
 
== سٹیلائیٹ ==
اس کے بعد پاکستان ٹیلی وژن کا پہلا چنیل پی ٹی وی ورلڈ مصنوعی سیارے کے ذریعے تقریباًً 32 ممالک میں دکھایا جانے لگا۔ بعد میں پی ٹی وی اور چینل تھری کو بھی مصنوعی سیارے کے ذریعے سے دکھایا جانے لگا۔ [[2007ء]] میں پی ٹی وی ون کو [[پی ٹی وی ہوم]] اور [[پی ٹی وی ورلڈ]] کو [[پی ٹی وی نیوز]] اور چینل تھری کو ایک پرائیوٹ ادارے کے سپرد کرے اس کا نام [[اے ٹی وی]] رکھ دیا گیا۔ اس کے علاوہ پنجابی اور کشمیری اور بلوچی زبان کے چینل بھی شروع کیے گئے۔ [[ریاستہائے متحدہ امریکہامریکا|امریکہ]] اور [[یورپ]] کے لیے [[پی ٹی وی گلوبل]] کے نام سے ایک چنیل کی ابتداء ہوئی۔
 
== اجازہ محصول ==