"راحیل شریف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ریاستہائے متحدہ امریکہ + خودکار درستی املا, typos fixed: کیلئے ← کے لیے using AWB
سطر 46:
راحیل شریف [[16 جون]] [[1956ء]] کو [[کوئٹہ]] کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے-<ref name="dawn">{{cite news|url=http://dawn.com/news/1058941/profile-lt-general-raheel-sharif|title=Profile: Lt General Raheel Sharif|work=Dawn|date=27 November 2013|accessdate=27 November 2013}}</ref><ref name="family">{{cite news|url=http://www.thenews.com.pk/Todays-News-2-216819-Luck-plays-role-in-Gen-Sharifs-promotion|title=Luck plays role in Gen Sharif's promotion|work=The News|date=28 November 2013|accessdate=1 December 2013}}</ref> ان کے والد کا نام میجر محمد شریف بھٹی ہے-<ref name="dawn"/> ان کے بڑے بھائی [[میجر شبیر شریف بھٹی شہید|میجر شبیر بھٹی شریف]] [[پاک بھارت جنگ 1971ء|1971 کی پاک بھارت جنگ]] میں شہید ہوئے اور انہیں [[نشان حیدر]] ملا-<ref name="et">{{cite news|author=Reuters|url=http://tribune.com.pk/story/637685/lg-raheel-sharif-is-the-new-army-chief/ |title=Lt Gen Raheel Sharif appointed new army chief – The Express Tribune |publisher=Tribune.com.pk |date=23 February 2011 |accessdate=27 November 2013}}</ref> وہ تین بھائیوں اور دو بہنوں میں سب سے چھوٹے ہیں- ان کے دوسرے بھائی، ممتاز شریف بھٹی، فوج میں کیپٹن تھے-<ref name="family"/> وہ [[میجر راجہ عزیز بھٹی شہید|میجر راجہ عزیز بھٹی]]، جنہوں نے [[پاک بھارت جنگ 1965ء|1965 ء کی بھارت پاکستان جنگ]] میں شہید ہو کر [[نشان حیدر]] وصول کیا ،کے بھانجے ہیں-<ref>{{cite news|url=http://www.pakistantribune.com.pk/6825/lt-general-raheel-sharif-appointed-as-chief-of-army-staff.html|title=Lt. General Raheel Sharif Appointed as Chief of Army Staff|work=Pakistan Tribune|date=27 November 2013|accessdate=27 November 2013}}</ref> راحیل شریف شادی شدہ ہیں اور ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی ہے-<ref name="dawn"/>
 
==فوجی سروس اور تعلیماحیل شریف نے گورنمنٹ کالج، لاہور سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد [[پاکستان ملٹری اکیڈمی]] میں داخل ہوے- اکیڈمی کے 54ویں لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں- 1976 ء میں گریجویشن کے بعد، انہوں نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ، کی 6th بٹالین میں کمیشن حاصل کیا- نوجوان افسر کی حیثیت سے انہوں نے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سرانجام دئیے- ایک بریگیڈیئر کے طور پر، انہوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی جن میں کشمیر میں چھ فرنٹیئر فورس رجمنٹ اور سیالکوٹ بارڈر پر 26 فرنٹیئر فورس رجمنٹ شامل ہیں۔ <ref name="dawn" /><ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/28-Nov-2013/261092 روزنامہ نواے وقت, ٢٨ نومبر ٢٠١٣]</ref> ==
==فوجی سروس اور تعلیم ==
راحیل شریف نے [[گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور|گورنمنٹ کالج، لاہور]] سے باقاعدہ تعلیم حاصل کی اور اس کے بعد [[پاکستان ملٹری اکیڈمی]] میں داخل ہوے- اکیڈمی کے 54ویں لانگ کورس کے فارغ التحصیل ہیں- 1976 ء میں گریجویشن کے بعد، انہوں نے فرنٹیئر فورس رجمنٹ، کی 6th بٹالین میں کمیشن حاصل کیا- نوجوان افسر کی حیثیت سے انہوں نے انفنٹری بریگیڈ میں گلگت میں فرائض سرانجام دئیے- ایک بریگیڈیئر کے طور پر، انہوں نے دو انفنٹری بریگیڈز کی کمانڈ کی جن میں کشمیر میں چھ فرنٹیئر فورس رجمنٹ اور سیالکوٹ بارڈر پر 26 فرنٹیئر فورس رجمنٹ شامل ہیں۔ <ref name="dawn"/><ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/national/28-Nov-2013/261092 روزنامہ نواے وقت, ٢٨ نومبر ٢٠١٣]</ref> <br> [[File:Secretary of Defense Chuck Hagel greets Chief of Army Staff General Rahaeel Sharif in Islamabad, Pakistan on December 9, 2013.jpg|left|thumbnail|9 دسمبر 2013، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے سیکرٹری ڈیفنس چک ہیگل راحیل شریف سے اسلام آباد میں مصافحہ کرتے ہوے]]
 
[[پرویز مشرف|جنرل پرویز مشرف]] کے دور میں میجر جنرل راحیل شریف کو گیارہویں انفنٹری بریگیڈ کا کمانڈر مقرر کیا گیا- راحیل شریف ایک انفنٹری ڈویژن کے جنرل کمانڈنگ افسر اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہنے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں- راحیل شریف نے اکتوبر 2010 سے اکتوبر 2012 تک گوجرانوالہ کور کی قیادت کی- انہیں جنرل ہیڈ کوارٹرز میں انسپکٹر جنرل تربیت اور تشخیص رہنے کا اعزاز بھی حاصل ہے-<ref name="dawn"/>